-
خوشیوں میں ’’آقا‘‘ کو مت بھولیں! ۔ فوٹو
May ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۲:۵۹روز جمعہ کا ذکر:۱۰۰ مرتبہ صلوات بر محمد و آل محمد۔
-
زیارت امام حسین (ع)، زیارت وارثہ ۔ آڈیو+متن
Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۳۳ شعبان المعظم سنہ ۴ ہجری، سبط النبی حضرت امام حسین علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی تاریخ ہے۔ اس موقع پر ایک شعر بہت زیادہ سنا اور پڑھا ہے جاتا ہے کہ: ’’مظلوم کربلا کی ولادت کا روز ہے/ اتنا ہنسو کہ آنکھ سے آنسو نکل پڑیں‘‘۔ ایران اسلامی میں ہفتے کے روز ۳ شعبان ہے۔
-
"زینب کلام پاک کی آیت کا نام ہے"
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۹15 رجب شہادت حضرت زینب کبری سلام الله علیھا کی مناسبت پرسحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اور قارئین کرام کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔
-
علی (ع) آگئے، مبارک ہو!
Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۸ہجرت سے ۲۳ سال قبل ۱۳ رجب المرجب کو نگین امامت و ولایت، مولیٰ الموحدین، امیر المومنین،وصی حضرت مصطفیٰ (ص)، امام علی المرتضیٰ علیہ السلام کی ولادت باسعادت خانۂ کعبہ میں ہوئی۔
-
ولادت با سعادت امیرالمومنین امام المتقین مبارک !
Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۷ولادت با سعادت امیرالمومنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی مناسبت پر سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اور قارئین کرام کی خدمت میں تبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔
-
روز جمعہ کا ذکر، زیارت اور دعا ۔ متن+آڈیو
Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۵روز جمعہ پڑھی جانے والی امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی مخصوص زیارت
-
زیارت نامہ فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام - ویڈیو
Oct ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۰سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اور قارئین کرام کی خدمت میں شہادت فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی مناسبت پر تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں
-
نوحہ: یا حسن یا حسن - بے خطا مارا گیا سبط رسول ص دوسرا - آڈیو
Oct ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۲:۳۰7 اور 28صفر ایک روایت کے مطابق نواسہ رسولۖ حضرت امام حسن مجتبی (ع) کی شهادت کی تاریخ ہے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں
-
نوحہ/ مجھے بُلا لیں میرے مولاؑ
Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۴کربلا معلیٰ میں اربعین کے دِن عاشقوں، دل جلوں کا حسینیؑ اجتماع عصر حاضر کا ایک زندہ معجزہ ہے۔
-
روز جمعہ کے اعمال اور زیارت ۔ متن+آڈیو
Oct ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۵روز جمعہ منجی عالم بشریت،آخری حجت خدا، فرزند رسول حضرت امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف سے منسوب ہے۔