نوحہ/ مجھے بُلا لیں میرے مولاؑ
https://urdu.sahartv.ir/news/labbaik_ya_hussain-i356539-نوحہ_مجھے_بُلا_لیں_میرے_مولاؑ
کربلا معلیٰ میں اربعین کے دِن عاشقوں، دل جلوں کا حسینیؑ اجتماع عصر حاضر کا ایک زندہ معجزہ ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۴ Asia/Tehran

کربلا معلیٰ میں اربعین کے دِن عاشقوں، دل جلوں کا حسینیؑ اجتماع عصر حاضر کا ایک زندہ معجزہ ہے۔

تمام نور عشق کے پروانے مرکزِ عشق کے گرد طواف کرنے کے لیے بے تاب وبے قرار ہیں۔ ہر عاشق کے دِل کی یہی دعا ہے اے میرے مولا و آقا مجھے اپنا دیدار کرادیں، مجھے اپنے حرم مقدس کی زیارت نصیب فرما دیں۔

سید الشہداء کے عشق میں پڑھا گیا فارسی نوحہ اردو سبٹائٹل کے ساتھ تمام عزاداران امام مظلوم کی خدمت میں پیش کیا جارہاہے۔