-
ہندوستان کی مودی حکومت پر ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایک بار پھر کی کڑی تنقید
Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۱انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے نریندر مودی کی حکومت پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
بی جے پی خود غلطیاں کرتی ہے اور ہم پر پاکستانی ہونے کا الزام لگاتی ہے: فاروق عبداللہ
Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۴ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کی نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے ایک پریس کانفرنس ميں مرکزی حکومت پر سخت ترین حملے کئے ہیں.
-
جموں و کشمیر میں بی ایس ایف کی بس کو حادثہ، متعدد افراد ہلاک اور زخمی
Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۷جموں و کشمیر کے علاقے بڈگام میں ہندوستان کی بارڈر سکیورٹی فورس کے اہلکاروں کی ایک بس حادثے کا شکار ہوگئی جس میں کم از کم چار کے ہلاک اور چھتیس کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
ہندوستان؛ جموں و کشمیر میں ریاستی انتخابات کا پہلا مرحلہ شروع
Sep ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۴ہندوستان کے زیرانتظام جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں آج ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔
-
ہندوستان پانچویں بار بنا چیمپئن ، نیا ریکارڈ کیا قائم
Sep ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۳ہندوستان پانچویں بار ایشین ہاکی چیمپئن بن گیا ہے۔
-
ہندوستان: آتشی، دہلی کی نئی وزیر اعلی منتخب
Sep ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۸دہلی حکومت میں وزیر رہی آتشی مارلینا دہلی کی نئی وزیر اعلی ہوں گی۔ قانون ساز پارٹی کی میٹنگ کے بعد آج ان کے نام کا اعلان کیا گیا ہے۔ آتشی اس وقت دہلی حکومت کی کابینہ کی وزیر ہیں۔
-
عید میلادالنبی کے موقع پر ہندوستان کے وزیراعظم کا مسلمانوں کے نام خاص پیغام
Sep ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۱ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے عید میلادالنبی کی مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ہندوستان: میرٹھ میں تین منزلہ عمارت منہدم ہونے سے 10 افراد کی موت
Sep ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۳ہندوستانی ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں لگاتار کئی دنوں سے ہو رہی بارش سے پچاس سال پرانی تین منزلہ عمارت اچانک منہدم ہوگئی جس میں ایک ہی کنبے کے تین بچوں سمیت دس افراد کی ملبے کے نیچے دبنے سے موت ہوگئی۔
-
استعفی دوں گا لیکن بی جے پی کے سامنے نہیں جھکوں گا: اروند کیجریوال
Sep ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۵سنیچر کو اروند کیجریوال اپنی اہلیہ کے ساتھ ہنومان مندر پہنچے اور پوجا کی اور بجرنگ بلی کا آشیرواد لیا۔ جس کے بعد کیجریوال آپ کے دفتر پہنچے اور کارکنوں سے خطاب کیا۔
-
ہندوستان-پاکستان میچ، آپس میں لڑے کھلاڑی، ہوئی ہاتھا پائی، ریفری نے کیا بیچ-بچاؤ
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۲۳ہندوستان نے ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی میں مسلسل پانچویں جیت درج کی ہے۔ چین میں کھیلے گئے اس میچ میں ہندوستان نے پاکستان کو 2-1 سے شکست دے کر ناقابل شکست رہتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔