-
فاروق عبد اللہ نے بی جے پی کے منصوبوں سے اٹھایا پردہ
Sep ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۷نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ بی جے پی کے بڑے لیڈر ہندو ووٹروں میں خوف پیدا کرنے کے لئے اپنی انتخابی مہم جموں خطے پر مرکوز کر رہے ہیں۔
-
ہندوستان کے منی پور صوبے میں پھر بھڑکی تشدد کی آگ، کئی ہلاک اور زخمی
Sep ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۰ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں کوکی اور میتئی گروپوں کے درمیان شدید فائرنگ کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے جبکہ مشتبہ افراد نے ایک گھر کو بھی آگ لگا دی ہے۔
-
ہندوستان: اولمپک ریسلرز ونیش پھوگٹ اور بجرنگ پونیا کانگریس میں شامل
Sep ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۴ہندوستان کی اولمپک ریسلرز ونیش پھوگٹ اور بجرنگ پونیا نے سیاست کے میدان میں قدم رکھتے ہوئے کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔
-
دہلی کے وزیراعلی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ
Sep ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۰ہندوستانی سپریم کورٹ نے دہلی کے وزیراعلی اروند کیجری وال کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سماعت کے بعد محفوظ کرلیا ہے۔
-
ہندوستان: اسرائیل کےلئے اسلحے کی سپلائی بند کرنے کا مطالبہ، سپریم کورٹ میں عرضی داخل
Sep ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۶سابق آئی ایف ایس افسران سمیت سماجی کارکنوں کے ایک گروپ نے ہندوستان سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی سپلائی روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔
-
ہندوستان؛ مغربی بنگال اسمبلی میں اپراجیتا بل پاس
Sep ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۱ہندوستان کی ریاست مغربی بنگا ل اسمبلی نے کل اپوزیشن بی جے پی کی ہنگامہ آرائی کے دوران اپراجیتا وومن اینڈ چائلڈ (ویسٹ بنگال کریمنل لاز ترمیمی) بل دو ہزار چوبیس پاس کردیا۔
-
الزام ثابت ہونے پر بھی کسی کے گھر پر بلڈوزر نہيں چلایا جاسکتا: ہندوستانی سپریم کورٹ
Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۲ہندوستانی سپریم کورٹ نے بعض ریاستوں میں ملزمان کے گھروں کو بلڈوزروں سے منہدم کرنے کی کارروائی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ الزام ثابت ہونے پر کسی کے گھر پر بلڈوزر نہيں چلایا جاسکتا۔
-
ججز مذہب، سچائی اور انصاف کا احترام کریں: ہندوستانی صدر
Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۶ہندوستان کی صدر محترمہ دروپدی مورمو نے عدالتی سماعت ملتوی کرنے کا کلچر بدلنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے ججوں کو مذہب، سچائی اور انصاف کا احترام کرنے کی ہدایت کی ہے۔
-
ہندوستان میں ہر مذہب و زبان کے لوگوں کی حفاظت ہونی چاہئے
Aug ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۶ہندوستان کے زیرانتظام جموں کشمیر کی سیاسی جماعت نیشنل کانفرنس کے صدر نے جماعت اسلامی کو اسمبلی انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت ملنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ہندوستان: کسانوں کی تحریک کے 200 دن مکمل
Aug ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۹شمبھو بارڈر پر کسانوں کی تحریک نے آج دو سو دن مکمل کر لیے۔