-
کروڑوں ملازمت پیدا کرنے کے حکومتی دعوے مسترد، ہندوستان کی اپوزیشن جماعت
Jul ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۲:۵۹ہندوستان کی اپوزیشن جماعت نے کروڑوں ملازمت پیدا کرنے کے حکومتی دعوے کو مسترد کرتے ہوئے اُسے اعداد و شمار کے ساتھ کھلواڑ قرار دیا ہے۔
-
ہندوستانی تارکین وطن اپنے ملک کے سفیر ہیں؛ اوم برلا
Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۹ہندوستان کی لوک سبھا کے اسپیکر نے کہا ہے کہ بیرون ملک رہنے والے ہندوستانی ، ہندوستان کی ترقی اور جدید کاری میں برابر کے شراکت دار ہیں-
-
منی پور میں سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ سے متعدد سیکیورٹی اہلکار ہلاک و زخمی
Jul ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۹ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں نامعلوم مسلح افراد نے سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ کردی جس میں ایک سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہوئے۔
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز ٹائٹل انڈیا چیمپئنز نے جیت لیا
Jul ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۱ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا ٹائٹل انڈیا چیمپئنز نے جیت لیا۔ انڈیا چیمپئنز نے پاکستان چیمپئنز کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا۔
-
ہندوستان میں اسمبلی سیٹوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں انڈیا بلاک کی کامیابی
Jul ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۶ہندوستان میں دس جولائی کو اسمبلی سیٹوں پر ہوئے ضمنی انتخاب کے نتائج برآمد ہو چکے ہیں، جس میں انڈیا بلاک کو تیرہ میں سے دس سیٹوں پر کامیابی ملی ہے-
-
سپریم کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرے گی مسلم پرسنل لا بورڈ
Jul ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۱مسلم پرسنل لا بورڈ مطلقہ کو عدت کی مدت سے زیادہ کفالت کی ادائیگی کو لازمی قرار دیئے جانے والے عدالتی فیصلے کو چیلنج کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔
-
کیجریوال کو عبوری ضمانت مل گئی
Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۵دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو شراب پالیسی سے متعلق مبینہ گھوٹالہ کیس میں سپریم کورٹ سے عبوری ضمانت مل گئی ہے اور ان کی گرفتاری کا معاملہ ای ڈی نے سپریم کورٹ کی بڑی بنچ کو سونپ دیا ہے۔ اب سپریم کورٹ کی تین ججوں کی بنچ کیجریوال کی عرضی پر سماعت کرے گی۔
-
ریاست منی پور کی حالت تشویشناک
Jul ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۷ہندوستان میں کانگریسی رہنما راہل گاندھی نے ریاست منی پور کی حالت کو تشویشناک بتایا ہے۔
-
ہندوستان میں آسمان سے گرتی موت، پچھلے 24 گھنٹوں میں بچوں سمیت 38 لوگ جاں بحق
Jul ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۹ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں بجلی گرنے کے مختلف واقعات میں بچوں سمیت 38 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
چیمپینز ٹرافی سے پہلے ہی شروع ہو گیا ہنگامہ، کیا ہندوستان اور پاکستان کا مقابلہ نہیں ہوگا؟
Jul ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۸ہندوستانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ہندوستانی کرکٹ ٹیم چیمپینز ٹرافی کا میچ لاہور میں نہیں کھیلے گی۔