-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں اسمبلی انتخابات کرانے کا مطالبہ
Jul ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سابق وزیر اعلی عمر عبداللہ نے ریاست میں جلد سے جلد اسمبلی انتخابات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
طلاق شدہ مسلم خاتون اپنے شوہر سے نان نفقہ حاصل کرسکتی ہے: سپریم کورٹ آف انڈیا
Jul ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۶سپریم کورٹ آف انڈیا نے ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ طلاق شدہ مسلم خاتون اپنے شوہر سے نان نفقہ حاصل کرسکتی ہے۔
-
ہندوستان: اترپردیش میں سڑک حادثہ، درجنوں ہلاک اور زخمی+ ویڈیو
Jul ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۶ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں پیش آنے والے سڑک حادثے میں درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے۔
-
نریندر مودی روس کے بعد آسٹریا پہنچ گئے
Jul ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۷ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی روس کا دورہ مکمل کرنے کے بعد آسٹریا پہنچ گئے ہیں۔
-
تیسری بار وزیر اعظم بننے کے بعد مودی کے غیر ملکی دوروں کا دور شروع، ماسکو پہنچے
Jul ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۸ہندوستان کے وزیر اعظم نریندرمودی، روس کے اپنے سرکاری دورے پر ماسکو پہنچ گئے ہیں۔
-
کشمیر میں پھر بڑا حملہ، چار ہندوستانی فوجی ہلاک
Jul ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۴:۱۰جموں وکشمیر کے کٹھوعہ ضلع کے لوہی ملہار علاقے میں پیر کی سہ پہر عسکریت پسندوں نے فوجی گاڑی پر گھات لگا کر حملہ کیا جس کے نتیجے میں جونیئر کمیشنڈ آفیسر(جے سی او) سمیت چار اہلکار جاں بحق ہو گئے جبکہ چھ دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
-
چینی دراندازی پر حکومت کی خاموشی تشویشناک ہے : پرینکا گاندھی
Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۹کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے چین کی دراندازی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے-
-
ہیمنت سورین نے جیل سے باہر آتے ہی وزارت اعلی کا عہدہ سنبھال لیا
Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۵ہیمنت سورین نے عدالت سے ضمانت ملنے اور جیل سے باہر آنے کے بعد ایک بار پھر وزارت اعلی کا عہدہ سنبھال لیا ہے اور اعتماد کا ووٹ بھی حاصل کرلیا ہے۔
-
ہندوستان میں سیلاب اور بارشوں نے تباہی مچا دی
Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۶گزشتہ ہفتوں کے دوران شدید گرمی سے بے حال ہوا ہندوستان اب شدید بارشوں اور سیلاب کی زد پر آ گیا ہے۔
-
دوسرا ٹی ٹوئنٹی، ہندوستان نے زمبابوے کو ہرا دیا
Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۸ہندوستان نے زمبابوے سے پہلا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچ ہارنے کے بعد دوسرے میچ میں اسے شکست دے دی۔