-
کشمیر میں تصادم، 6عسکریت پسند اور 2 سیکورٹی اہلکارمارے گئے
Jul ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۱ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے ضلع کولگام میں سیکورٹی اہلکاروں اور عسکریت پسندوں کے درمیان ہونے والے تصادم کے نتیجے میں چھے عسکریت پسند مارے گئے ہيں۔
-
مودی نے ایران کے نو منتخب صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو دی مبارکباد
Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۰ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے ایران کے نو منتخب صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
مودی پوتین کے ساتھ ہندوستانیوں کا اہم معاملہ اٹھائیں گے
Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۱وزیراعظم مودی روسی فوج میں ہندوستانی نوجوانوں کا معاملہ پوتین کے ساتھ اٹھائیں گے۔
-
ہندوستان کے عوام کے دل میں بستے ہیں شہید صدر رئیسی، دہلی سے لکھنؤ تک شہدائے خدمت کو پیش کی گئی خراج عقیدت
Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۰ہندوستان کے دار الحکومت نئی دہلی میں ہندوستان اور ایران کی ممتاز سیاسی و ثقافتی شخصیات کی شرکت سے پردیس کے مجاہد عنوان سے نواں اجلاس منعقد ہوا جس میں ایران کے شہدائے خدمت کو خراج عقیدت پیش کی گئی۔
-
ہندوستان اور چین کے مابین اختلافات کی برف پگھلنے لگی
Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۵ہندوستان اور چین کے وزرائے خارجہ نے سرحدی تنازعات کو جلد سے جلد حل کرنے پر زور دیا ہے۔
-
ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے ضلع ہاتھرس میں مذہبی تقریب میں بھگدڑ، 100 سے زيادہ ہلاک ، کئی زخمی
Jul ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۱ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے ہاتھرس ضلع میں ایک مذہبی تقریب کے دوران آج زبردست بھگدڑ مچ گئی۔ اس حادثہ میں 100 سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور کئی سنگین طور پر زخمی بھی ہوئے ہیں۔
-
ہندوستان میں نافذ کئے جانے والے تین فوجداری قوانین کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
Jul ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۴ہندوستان میں کل نافذ کئے جانے والے تین فوجداری قوانین کے خلاف سی پی آئی ( ایم ایل ) نے آج ملک گير کال دے کر ان قوانین کو کالا قانون قرار دیتے ہوئے احتجاجی مارچ نکالا ہے-
-
بی جے پی رہنماؤں کا راہل گاندھی پر بڑا حملہ
Jul ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۰بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے پیر کو لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کی ہندو سماج کو پرتشدد اور جھوٹا کہنے کی مذمت کی اور کہا کہ مسٹر گاندھی کا انتہائی غیر ذمہ دارانہ بیان کی وجہ سے ان کا وقار اور سیاست کی سطح گر گئی ہے۔
-
خود کو ہندو کہنے والے تشدد اور نفرت پھیلا رہے ہیں: راہل گاندھی
Jul ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۴لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر بننے کے بعد کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے پیر کو ایوان میں اپنی پہلی تقریر میں قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) حکومت پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی ملک کے ہر طبقے اور فرد کو خوفزدہ کرتے ہیں جبکہ کانگریس کی علامت بھگوان شیو، اسلام، گرو نانک، مہاتما بدھ، مہاویر کی 'ابھے مدرا' ہے جو ملک میں سچائی، عدم تشدد اور بے خوفی پھیلا رہی ہے۔
-
ہندوستان میں آج سے تین نئے فوجداری قوانین کا نفاذ
Jul ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۵ہندوستان میں آج سے، تینوں نئے فوجداری قوانین انڈین جسٹس کوڈ 2023، انڈین سول ڈیفنس کوڈ 2023، اور انڈین ایویڈینس ایکٹ 2023 پورے ملک میں نافذ ہو گئے ہیں۔