-
ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ: سپر8 میں ہندوستان اور آسٹریلیا کو ملی کامیابی
Jun ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۲ہندوستان نے سپر آٹھ کے پہلے میچ میں افغانستان کو سینتالیس رن سے شکست دے دی ۔ جبکہ آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کو ہرا دیا۔
-
دہلی میں گرمی کا قہر جاری، 192 افراد ہلاک 40 ہزار سے زائد متاثر
Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۳ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں گرمی کا قہر جاری ہے۔
-
نیٹ یو جی کیس میں ہندوستانی حکومت کو سپریم کورٹ کا نوٹس
Jun ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۶ہندوستان کی سپریم کورٹ نے نیٹ یو جی دو ہزار چوبیس میں بے ضابطگی کے معاملے پر مرکزی حکومت اور نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (این ٹی اے) سے کہا ہے کہ وہ ہر ممکنہ لاپرواہی کو قبول کریں
-
پر تشدد تصادم کے بعد اوڈیشہ کے بالاسور میں حکم امتناعی نافذ
Jun ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۴ہندوستان کی ریاست اوڈیشہ میں بالاسور ضلع انتظامیہ نے پیر کی آدھی رات سے پورے بالاسور میونسپلٹی علاقے میں غیر معینہ مدت کے لیے کرفیو نافذ کر دیا ہے۔
-
راہل گاندھی نے ای وی ایم پر پھر اٹھائے سوال، انتخابی عمل کی شفافیت اٹھا بڑا سوال
Jun ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۵ہندوستان کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے لیڈر راہل گاندھی نےالیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) سے چھیڑ چھاڑ کا معاملہ اٹھاتے ہوئے اُسے ملکی جمہوریت کے لیے سنگین خطرہ اور باعث تشویش قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان میں ایک اور بڑا ٹرین حادثہ، 15 مسافر ہلاک
Jun ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۸ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال میں ایک بڑے ٹرین حادثے میں کم سے کم پندرہ مسافرہلاک ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان میں شدید گرمی، درجنوں کی موت
Jun ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۳ہندوستان میں گرمی کا قہر بدستور جاری ہے جو اب تک ملک بھر میں درجنوں افراد کی موت کا سبب بن چکا ہے۔
-
ہندوستان میں بڑا سڑک حادثہ، 14 لوگوں کی موت
Jun ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۰ہندوستان کے صوبے اتراکھنڈ میں رشی کیش۔بدری ناتھ قومی شاہراہ پر رودرپریاگ کے قریب رنتولی میں ایک گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی اور دریائے الکنندا کے کنارے 250 میٹر گہری کھائی میں گر گئی۔
-
نیٹ امتحان میں دھاندلی کی جانچ سی بی آئی کرے : کانگریس
Jun ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۴کانگریس نے میڈیکل داخلہ امتحان نیٹ میں دھاندلی کو بچوں کے مستقبل کے ساتھ سنگین کھلواڑ قرار دیتے ہوئے کہا کہ وزیر تعلیم جس طرح سے دھاندلی سے انکار کر رہے ہیں وہ شرمناک ہے پارٹی نے کہا ہے کہ اس سے 24 لاکھ بچوں کے ساتھ دھوکہ ہوا ہے، اس لیے ہمارا مطالبہ ہے کہ نیٹ گھوٹالے کی جانچ مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) سے کروا کر طلبہ کو انصاف دیا جائے۔
-
نیٹ یو جی معاملے میں حکومت سے جواب طلب
Jun ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۳ہندوستان کے سپریم کورٹ نے میڈیکل انڈر گریجویٹ کی تعلیم کے لئے پانچ مئی کو ہونے والے نیشنل ایلجبلیٹی کم اینٹرنس ٹیسٹ (نیٹ یو جی) کے سوالنامے کے مبینہ طور پر عام ہونے کی سی بی آئی جانچ کا مطالبہ کرنے والی عرضی پر جمعہ کو مرکزی حکومت کو جواب جمع کرانے کے لئے نوٹس بھیج دیا ہے۔