-
کویت میں آتشزدگی کے بعد صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے وزیر اعظم مودی کی میٹنگ
Jun ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۱:۵۸وزیر اعظم مودی نے کویت سٹی میں آتشزدگی کے حادثے کے بعد صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ایک میٹنگ کی صدارت کی جس میں انہوں نے سوگوار خاندانوں سے اس ناخوشگوار واقعے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا-
-
ہندوستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں میزبان امریکا کو شکست دے کر سپر ایٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا
Jun ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۰۵ہندوستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں میزبان امریکا کو شکست دے کر لگاتار تیسری فتح حاصل کر کے سپر ایٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
-
ہندوستان کو ملا نیا آرمی چیف
Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۰ہندوستان کی مودی سرکار نے لیفٹیننٹ جنرل اوپیندرا دویدی کو ہندوستانی فوج کا نیا آرمی چیف نامزد کر دیا۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے حالات کشیدہ، ہائی الرٹ جاری
Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے جموں میں عسکریت پسندوں کے بڑھتے ہوئے حملوں کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کیا گیا ہے۔
-
چندر بابو نائيڈو نے آندھرا پردیش کے وزیر اعلی کی حیثیت سے حلف اٹھالیا
Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۷چندر بابو نائيڈو نے ہندوستان کی جنوبی ریاست آندھرا پردیش کے وزیر اعلی کے طور پر حلف اٹھالیا ہے۔
-
مودی نے تیسری بار وزیر اعظم بنتے ہی تین کروڑ کا لیا فیصلہ
Jun ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۴ہندوستان کی مرکزی کابینہ نے اپنی پہلی میٹنگ میں پردھان منتری آواس یوجنا کے تحت شہری اور دیہی علاقوں میں تین کروڑ مکانات تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں یاتریوں کی بس پر حملہ، 10 افراد ہلاک
Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع ریاسی میں واقع ایک گُپھا میں درشن (زیارت) کے لئے جانے والی یاتریوں کی بس پر فائرنگ کے واقعے میں کم سے کم 10 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان: نریندر مودی کی تقریب حلف برداری، این سی پی لیڈر پرفل پٹیل نے تقریب کا بائیکاٹ کیا
Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۲ہندوستان میں بی جے پی قیادت میں این ڈی اے کی تیسری بار حکومت بن چکی ہے اور نریندر مودی وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھا چکے ہیں لیکن اس درمیان این ڈی اے میں شامل جماعت این سی پی کے لیڈر پرفل پٹیل کے ذریعہ تقریب حلف برداری کا بائیکاٹ کئے جانے کی خبریں ہیں۔
-
نریندر مودی نے تیسری بار ہندوستان کے وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھالیا
Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۹نریندر مودی نے مسلسل تیسری بار ہندوستان کے وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھالیا
-
مودی کی تقریب حلف برداری کی تیاری
Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۴ہندوستان میں نریندری مودی کے تیسری بار وزیر اعظم کا حلف اٹھانے کی تقریب کی تیاری مکمل ہوگئي ہے اور وہ آج اپنے عہدے کا حلف اٹھارہے ہیں