-
چابہار معاہدے پر امریکی اعتراضات مودی کی جانب سے مسترد
May ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۶ہندوستان کے وزیراعظم مودی نے چابہار بندرگاہ پروجیکٹ کے بارے میں ایران اور ہندوستان کے درمیان ہونے والے معاہدے کا دفاع کرتے ہوئے امریکی اعتراضات کو مسترد کردیا۔
-
ہندوستان میں انتخابات ، حکومت اور اپوزیشن کے زبانی حملے
May ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۶ہندوستان میں جاری عام انتخابات کے دوران حکومت اور اپوزیشن دونوں کی جانب سے ایک دوسرے پر زبانی یلغار اور الزام تراشی اور دعووں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
مسٹر مودی کا انتخابی ریلی میں انڈیا اتحاد کی جماعتوں پر مسلم نوازی کا الزام
May ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۴ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ریاست اترپردیش کے مشرقی اضلاع میں متعدد انتخابی ریلیوں سے خطاب کیا۔
-
ہندوستان میں لوک سبھا انتخابات کی گہما گہمی کے دوران حکمراں اور اپوزیشن جماعتوں میں نوک جھونک
May ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۵ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے ایک بار پھر کہا ہے ان کی جماعت اور این ڈی اے اتحاد حالیہ انتخابات میں جیت کے لیے تیار ہے-
-
ہندوستان کی جانب سے امریکی دھمکیوں کا واشنگٹن کو دو ٹوک جواب
May ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۶ہندوستان نے ایران کی چابہار بندرگاہ کے پروجیکٹ میں تعاون کے سلسلے میں امریکی دھمکیوں کا واشنگٹن کو دو ٹوک جواب دے دیا ہے
-
ہندوستان میں لوک سبھا انتخابات کے پانچویں مرحلے کےلئے سیاسی گہماگہمی تیز
May ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۱ہندوستان میں پارلیمانی انتخابات کے پانچویں مرحلے کے لئے سیاسی گہما گہمی تیز ہوگئی ہے ۔
-
ہندوستانی وزیراعظم نے وارانسی پارلیمانی حلقے سے تیسری بار پرچہ نامزدگی داخل کردیا
May ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۴ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو وارانسی پارلیمانی حلقہ سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار کے طور پر پرچہ نامزدگی داخل کردیا۔
-
ہندوستان نے کی ایران کے ساتھ طویل مدتی معاہدے پر تاکید
May ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۲ہندوستان کے وزیر خارجہ نے ایران کے جنوب مشرق میں واقع اسٹریٹجک بندرگاہ چابہار کے مینیجمنٹ کے لیے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ ایک طویل مدتی معاہدے پر زور دیا ہے۔
-
کیجریوال کو دہلی کے وزیر اعلی کےعہدے سے ہٹانے کی عرضی سپریم کورٹ نے مسترد کردی
May ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۸سپریم کورٹ نے کیجریوال کو دہلی کے وزیر اعلی کے عہدے سے ہٹانے کی عرضی مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ایسا نہیں کرسکتے
-
ہندوستان میں آج لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلے کی ووٹنگ جاری
May ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۱ہندوستان میں آج لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلے کی ووٹنگ ہو رہی ہے۔