-
ہم پی ایم مودی کے ساتھ کسی بھی مسئلہ پر عوامی بحث کے لئے تیار ہیں : راہل گاندھی
May ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۴:۱۷کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ عوامی مباحثے کی دعوت کو جمہوریت کے لیے ایک مثبت پہل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کی بحث سے متعلقہ پارٹی کے نقطہ نظر کو سمجھنے اور آپشن کا انتخاب کرنے میں مدد ملے گی۔
-
ہندوستانی سپریم کورٹ نے اروند کیجریوال کی عبوری ضمانت منظور کرلی
May ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۷ہندوستانی سپریم کورٹ نے دہلی شراب پالیسی معاملہ میں دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی عبوری ضمانت منظور کر لی ہے-
-
وزیراعظم مودی اور راہل گاندھی کی ایک دوسرے پر کڑی نکتہ چینی
May ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۵ہندوستان میں عام انتخابات کے دوران اہم سیاسی پارٹیوں کی جانب سے اپنی کامیابی اور حریف جماعت کی شکست کے دعوے زور و شور سے جاری ہیں۔
-
ہندوستان: انتخابات کے چوتھے مرحلے کی ووٹنگ کے لئے 15 ہزار سے زائد پولنگ مراکز حساس
May ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۱ہندوستان میں عام انتخابات کی مہم کے دوران اس ملک کے الیکشن کمیشن نے چوتھے مرحلے کی ووٹنگ کے لئے پندرہ ہزار پانچ سو سات پولنگ مراکز کو حساس قرار دے دیا ہے۔
-
ہریانہ میں بی جے پی کی حکومت اقلیت میں آ گئی
May ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۱ہریانہ میں تین آزاد ممبران اسمبلی کی جانب سے بی جے پی کی حمایت واپس لینے کے بعد ریاستی حکومت اقلیت میں آ گئی ہے۔
-
ہندوستان میں انتخابی مہم جاری، حکومت اور اپوزیشن کا ایک دوسرے پر سنگین الزامات
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۶لوک سبھا انتخابات کے دیگرمرحلوں کے لئے حکومت اور اپوزیشن کی انتخابی مہم جاری ہے اور دونوں طرف سے ایک دوسرے کے خلاف سنگین الزامات کے ساتھ ساتھ دعووں اور وعدوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
-
ہندوستان میں آج لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے کے لئے ووٹنگ
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۴:۲۸ہندوستان میں لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے میں آج 11 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 93 سیٹوں پر ووٹنگ جاری ہے۔ پولنگ کے اوقات صبح 7:00 بجے سے شام 6:00 بجے تک ہیں
-
ہندوستان: لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے کی پولنگ
May ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۹لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے کی پولنگ کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دیئے جانے کے ساتھ ہی اتوار کی شام پانچ بجے انتخابی مہم چلانے کا سلسلہ بھی بند ہوگيا
-
بی جے پی اگر آئین کو تبدیل کرے تو پورا ملک اس کے خلاف اٹھ کھڑا ہوگا: ادھو ٹھا کرے
May ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۷شیوسینا کے سربراہ نے کہا ہے کہ اگر بی جے پی والے آئین تبدیل کرنے کی کوشش کریں گے تو پورا ملک ان کے خلاف کھڑا ہوجائے گا۔
-
لوک سبھا نہ صرف ہندوستانی روایات و اقدار بلکہ ملکی آئین کی حفاظت کے لیے بھی انتہائی اہم ہے: کانگریس
May ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۶ہندوستان کی اپوزیشن جماعتوں نے ایک بار پھرحالیہ لوک سبھا کو نہ صرف ہندوستانی روایات و اقدار کے لیے بلکہ ملکی آئین کی حفاظت کے لیے بھی انتہائی اہم قرار دیا ہے۔