-
انتخابات جیتنے پر بی جے پی کا نیا پروگرام
May ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۸ہندوستان میں حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے کہا ہے کہ لوک سبھا انتخابات جیتنے پر بی جے پی کی حکومت آئین کے دیباچے سے لفظ سیکولر ہٹا دے گی۔
-
دہلی کے سو سے زیادہ اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی، کئی اسکول خالی کرالئے گئے
May ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۹آج صبح یکم مئی کو دہلی اور نوئیڈا کے 100 سے زیادہ اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی ملنے کے بعد کئی اسکولوں کو خالی کرالیا گیا-
-
کانگریس کو لگا بڑا جھٹکا، صوبائی صدر نے دیا استعفیٰ
Apr ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۹ہندوستان کی کانگریس پارٹی کے صوبائی صدر اروند سنگھ لولی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
-
ہندوستان میں مسلح افراد کے حملے میں سی آر پی ایف کے 6 اہلکارہلاک و زخمی
Apr ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۴ہندوستان کی ریاست منی پور کے ایک علاقے میں عسکریت پسندوں کے حملے میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے دو اہلکاراپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔
-
ہندوستانی وزیر اعظم نریندرمودی اور کانگریسی رہنما راہل گاندھی کو نوٹس
Apr ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۲ہندوستان کے الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم نریندرمودی اور کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے خلاف کارروائی کی ہے۔
-
صدر ابراہیم رئیسی اور پاکستانی سینٹ کے چیرمین کی ملاقات
Apr ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۲اسلامی جمہوریہ کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے پاکستانی سینٹ کے سربراہ یوسف رضا گیلانی سے ملاقات ميں کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے درمیان تعلقات کو فروغ دینے میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے
-
ہندوستان میں انیس اپریل کو لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے کی تشہیر کاعمل آج ختم
Apr ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۳ہندوستان میں انیس اپریل کو لوک سبھا انتخاب کے پہلے مرحلے کے پیش نظر آج بدھ کو سبھی پارٹیوں کے سرکردہ لیڈروں نے ریلیوں اور روڈ شو میں بھرپور شرکت کی اور اپنا پورا زور صرف کردیا اور آج شام 6 بجے سے، پہلے مرحلے کے لیے انتخابی تشہیر کا عمل رک گیا ہے-
-
میں دہشت گرد نہیں ہوں میرا نام اروند کیجریوال ہے
Apr ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۱دہلی کے وزیر اعلیٰ نے جیل سے عوام کے لئے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ میرا نام اروند کیجریوال ہے اور میں دہشت گرد نہیں ہوں۔
-
دہلی کے وزير اعلی کو مایوسی کا سامنا
Apr ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۷دہلی کے وزير اعلی کے کیس کی سماعت کرنے والی ہندوستانی سپریم کورٹ کی بینچ کی ہدایات کی بنیاد پر اروند کیجریوال کو ابھی جیل ہی میں رہنا پڑے گا ۔
-
کشمیر: سیکورٹی فورسزکی فائرنگ سے ایک عسکریت پسند جاں بحق
Apr ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۳سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے ایک عسکریت پسند جاں بحق ہو گیا۔