-
بی جے پی اور آر ایس ایس کی خفیہ سازشیں کامیاب نہيں ہوں گی : کانگریس
Mar ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۱ہندوستان کی سب سے بڑی اپوزيشن پارٹی کانگریس کے صدر نے کہا ہے کہ ہم بی جے پی حکومت اور آر ایس ایس کی خفیہ سازشیں کامیاب نہيں ہونے دیں گے۔
-
الیکشن کمشنر کے استعفے پر کانگریس کی تشویش
Mar ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۲ہندوستان میں کانگریس نے لوک سبھا انتخابات کے اعلان سے چند دن قبل الیکشن کمشنر ارون گوئل کے استعفیٰ پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔
-
ہندوستان میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی ضرورت پر زور، ہندوستانی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس
Mar ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۱ہندوستانی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے ملک میں مساوات کے لئے فرقہ وارانہ ہماہنگی کی ضرورت پر زور دیا ہے
-
ہندوستان میں انتخابات کے قریب دل بدلی، بی جے پی کے ممبر پارلیمنٹ کانگریس پارٹی میں شامل (ویڈیو)
Mar ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۹ہندوستان میں دوہزار چوبیس کے انتخابات کے پیش نظر سیاستدانوں کی دل بدلی کا سلسلہ جاری ہے اور آج ایک بی جے پی ممبر پارلیمنٹ نے کانگریس پارٹی میں شامل ہونے کا اعلان کردیا
-
ہندوستان: دنیا کی طویل ترین سرنگ کا افتتاح
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۲ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست ارونا چل پردیش میں دنیا کی طویل ترین سرنگ کا افتتاح ہوگیا ہے۔
-
انتخابات سے قبل کانگریس کو بڑا جھٹکا لگ گیا
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۹ہندوستان میں 2024 کے انتخابات کے پیش نظر سیاسی جماعتوں میں نقب زنی اور سیاستدانوں کی وفاداریاں تبدیل کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں آج جمعہ کی نماز پڑھتے نمازیوں کو پولیس افسر نے لات ماری + ویڈیو
Mar ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۶دہلی کے اندرو لوک علاقے میں سڑک پر نماز جمعہ پڑھ رہے نمازیوں کو لات مارتے دہلی پولیس کے افسر کا ویڈیو
-
نریندر مودی نے جموں و کشمیر کے لوگوں کی امیدوں پر پانی پھیر دیا، عمر عبداللہ
Mar ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۰ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی سری نگر کی تقریر میں کوئی نئی بات نہیں تھی، جموں و کشمیر کے لوگوں کی امیدوں پر انہوں نے پانی پھیر دیا۔
-
ہندوستان، نفرت میں بھرے پولیس اہلکار نے نمازی کو ماری ٹھوکریں
Mar ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۰ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے علاقے اندرلوک میں پولیس اہلکار کے ذریعہ سڑک پر نماز ادا کرنے والے نمازیوں کو لات مارنے کے بعد صورت حال خراب ہوگئی۔
-
ہندوستان انتخابات سے پہلے انسانی حقوق کا تحفظ یقینی بنائے: ماہرین اقوام متحدہ
Mar ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۲انسانی حقوق کے بارے میں اقوام متحدہ کے ماہرین نے ہندوستان میں آئندہ عام انتخابات سے پہلے انسانی حقوق کے تحفظ کے لئے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔