-
ہندوستان: اترپردیش میں دل خراش سڑک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 12 افراد کی موت
Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۹ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے ضلع شاہجہاں پور میں ایک خاندان کے لئے جمعرات کی صبح "موت کی صبح" بن کر نمودار ہوئی اور خاندان کے 12 افراد کو موت کی نیند سلا دیا۔
-
ہندوستان: دو بہنوں نے مکمل قرآن مجید کا نسخہ کشیدہ کاری کے ذریعے تیار کرلیا (ویڈیو)
Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۶ہندوستان کی ریاست کرناٹک کے شہر بنگلورو میں دو بہنوں نے اپنی محنت اور لگن سے حیرت انگیز کارنامہ انجام دیتے ہوئے کپڑے کی جلدوں پر پورے قرآن مجید کا نسخہ کشیدہ کاری کے ذریعے تیار کرلیا۔
-
ممبئی کے مسلم علاقوں میں بلڈوزر ایکشن
Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۰ممبئی کے مختلف مسلم علاقوں میں بلڈوزر ایکشن جاری ہے اور اب میرا روڈ کے بعد قدیم ممبئی کے علاقے محمد علی روڈ پر بھی دوکانوں کو بلڈوزروں سے گرادیا گیا ہے۔
-
ہندوستان: ریاست منی پور میں آسام رائفلز کے ایک فوجی نے اپنے ساتھیوں پر گولی چلا دی، فائرنگ کے بعد خودکشی کرلی
Jan ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۹ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں آسام رائفلز کے ایک فوجی اہلکار نے اپنے ساتھیوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 6 اہلکار زخمی ہوگئے۔ حملہ آور فوجی نے فائرنگ کے بعد خود کو بھی گولی مار لی۔
-
ہندوستان: اپوزیشن اتحاد میں اختلافات
Jan ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۹ہندوستان میں اپوزیشن اتحاد کو آج اس وقت شدید دھچکا لگا جب ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلی نے آئندہ عام انتخابات میں اکیلے ہی الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔
-
ہندوستان: کانگریس پارٹی کی نیائے یاترا کو مشکلات کا سامنا
Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۳ہندوستانی کانگریس پارٹی کی نیائے یاترا کو آسام کے شہر گوہاٹی میں داخل ہونے سے روک دیا گيا ہے جس پر کانگریسی کارکنوں نے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔
-
ہندوستان: مسلم پرسنل لا بورڈ کا اجلاس، مظلوم فلسطینیوں کے بارے میں مسلم حکومتوں کی بزدلی کی شدید مذمت، داخلی تنازعات پر تشویش
Jan ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۶ہندوستان کے جنوبی شہر حیدرآباد میں منعقدہ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے اجلاس میں مظلوم فلسطینیوں کی دادرسی نہ کرنے پر مسلم حکومتوں کی بزدلی کی شدید الفاظ میں مذت کی گئی۔
-
ہندوستان: منی پور میں کوکی اور میتھئی قبائل کے درمیان شدید کشیدگی
Jan ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۳ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں کوکی اور میتھئی قبائل کے درمیان فسادات کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔
-
ہندوستان: بلقیس بانو کیس کے مجرموں کی درخواست خارج
Jan ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۹ہندوستان میں بلقیس بانو کیس میں سپریم کورٹ نے مجرموں کی درخواست کو خارج کرتے ہوئے فوری طور پر سرینڈر کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
ہندوستان: اترپردیش، ٹرک میں آگ، متعدد زوردار دھماکے + ویڈیو
Jan ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۸ہندوستان کی ریاست اتر پردیش میں ایل پی جی گیس سلینڈروں سے لدے ایک ٹرک میں اچانک آگ لگنے اور سلینڈروں میں دھماکے ہونے کی خبریں ہیں۔