-
ہندوستان: گیان واپی مسجد کیس، مسلم فریق کی ساری درخواستیں مسترد
Dec ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۶الہ آباد ہائی کورٹ نے وارانسی کے گیان واپی مسجد تنازعہ کیس میں مسلم فریق کی تمام پانچوں درخواستوں کو مسترد کردیا ہے۔
-
ہندوستان: آج بھی 49 اراکین پارلیمان کی معطلی، کل تعداد 141، پارلیمانی تاریخ کی سب سے بڑی کارروائی
Dec ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۲ہندوستانی پارلیمان سے اراکین کی معطلی کا سلسلہ آج بھی جاری رہا اور اپوزیشن کے مزید 49 اراکین کو معطل کردیا گیا۔ اس اقدام کو ہندوستانی پارلیمانی تاریخ کی سب سے بڑی کارروائی بتایا جا رہا ہے۔
-
ہندوستان: ایک دن میں پارلیمنٹ سے 78 اراکین معطل، اب تک کی ریکارڈ تعداد
Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۹ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے آج 78 اپوزیشن اراکین کو معطل کردیا گیا جو کہ ایک ریکارڈ تعداد ہے۔
-
ہندوستان: کورونا نے پھر پیر پھیلائے، 5 افراد کی موت، خوف کا ماحول
Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۵ہندوستان میں کورونا وائرس ایک بار پھر پیر پھیلا رہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹے میں 5 افراد کی جان لے چکا ہے جس کے نتیجے میں لوگوں میں ڈر اور خوف کا ماحول ہے۔
-
ہندوستان: دنیا کے سب سے بڑے آفس کمپلیکس کا افتتاح
Dec ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۴ہندوستان کی ریاست گجرات میں وزیر اعظم نریندر مودی کے ہاتھوں دنیا کے سب سے بڑے آفس کمپلیکس کا افتتاح ہوگیا۔
-
ہندوستان: پہلی بار، مرکزی اور 15 ریاستی حکومتوں میں ایک بھی مسلم وزیر نہیں
Dec ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۱ہندوستان میں ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ مرکزی حکومت اور 15 ریاستوں کی حکومتوں میں ایک بھی مسلم وزیر نہیں ہے۔
-
ہندوستان: ناگپور کی ایک فیکٹری میں دھماکہ، 9 افراد کی درد ناک موت
Dec ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۲ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر کےعلاقے ناگپور میں ایک فیکٹری میں دھماکہ ہونے سے کم سے کم 9 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان: جہاں رام مندر بن رہا ہے وہ رام جنم بھومی نہیں ہے، مولانا ارشد مدنی
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۶جمعیت علمائے ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے کہا ہے کہ جہاں رام مندر بن رہا ہے وہ رام جنم بھومی نہیں ہے بلکہ بابری مسجد ہے۔
-
انڈین ایوارڈ ایرانی انیمیشن کے نام
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۵دوسرا انڈین اینیمیٹر یونین فلم فیسٹیول دو ایرانی انیمیشن کے انتخاب کے ساتھ ختم ہو گیا۔
-
ہندوستانی پارلیمنٹ کی نئی عمارت دنیا کی سب سے محفوظ عمارت ہے: بی جے پی کا دعوی غلط ثابت ہوا
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۹ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے حکمراں بی جے پی پر پارلیمنٹ میں سیکیورٹی کے مسئلے پر سیاست کرنے کا الزام لگایا ہے۔