-
ہندوستان: پارلیمنٹ میں نماز کے لئے مخصوص وقفہ ختم کردیا گیا
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۹ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں نماز کے لئے مخصوص 30 منٹ کا وقفہ ختم کردیا گیا ہے۔
-
ہندوستان: مدھیہ پردیش کا سسپینس بھی ختم، آر ایس ایس کے قریبی موہن یادو نئے وزیر اعلیٰ ہوں گے
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۳ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش کے بی جے پی کے نو منتخب اراکین اسمبلی نے ریاست کے نئے وزیر اعلیٰ کے لئے موہن یادو کو منتخب کرلیا ہے۔ اس طرح ریاست کے نئے وزیراعلیٰ کے بارے میں ایک ہفتے سے بھی زیادہ چلنے والا سسپینس ختم ہوگیا۔
-
آرٹیکل 370 کی منسوخی درست ، اسمبلی انتخابات کروانے کی سپریم کورٹ کی ہدایت
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۹ہندوستان کی سپریم کورٹ کی جانب سے اس ملک کے زیر انتظام کشمیر کی خصوصی حیثيت کی منسوخی کا حکم درست قرار دینے اور اسے برقرار رکھنے پر کشمیری رہنماؤں نے ردعمل ظاہر کیا ہے-
-
ہندوستان: بی ایس پی کی سربراہ مایاوتی نے اپنے جانشین کا اعلان کردیا
Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۹ہندوستان کی ایک اہم پارٹی بی ایس پی کی سربراہ اور ریاست اترپردیش کی سابق وزیر اعلیٰ مایاوتی نے اپنے سیاسی جانشین کے طور پر اپنے بھتیجے کو متعارف کرادیا ہے۔
-
ہندوستان: وشنو دیو سائے چھتیس گڑھ کے نئے وزیر اعلیٰ ہوں گے
Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۹ہندوستان کی ریاست چھتیس گڑھ کے نئے وزیر اعلیٰ کے لئے وشنو دیو سائے کو منتخب کرلیا گیا ہے۔
-
ہندوستان: طرز زندگی کی تشکیل میں مذاہب کے کردار پر بین الاقوامی سیمینار، آیت اللہ مہدوی پور اور ڈاکٹر حداد عادل کا خطاب
Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۶ہندوستان کے مشہور شہر علی گڑھ میں طرز زندگی کی تشکیل میں مذاہب کے کردار اور اہمیت پر بین الاقوامی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔
-
فلسطین کی حمایت میں نئی دہلی کے دیرینہ موقف پر تاکید
Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۹ہندوستان کے وزیر خارجہ نے فلسطینی اتھارٹی کے وزیراعظم سے ٹیلی فون پر گفتگو میں فلسطین کی حمایت میں اپنے ملک کے موقف پر زور دیا۔
-
ہندوستان: کیا آل انڈیا ریڈیو کی اردو سروس کو بند کردیا جائے گا؟
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۴ہندوستان کی معروف آل انڈیا ریڈیو کی اردو سروس ماہرین کے مطابق ہمیشہ کے لئے بند ہو سکتی ہے۔
-
دہلی میں دنیا کے سب سے بڑے اردو میلے "جشن ریختہ" کا آغاز، آئندہ ماہ دبئی میں انعقاد
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۰ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں دنیا کے سب سے بڑے اردو میلے "جشن ریختہ" کا آغاز ہوگیا۔
-
ہندوستان: تمل ناڈو میں سمندری طوفان کا قہر، 18 افراد ہلاک
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۸ہندوستان کی جنوبی ریاست تمل ناڈو میں سمندری طوفان مچونگ سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے اور 18 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔