ہندوستان
-
ہندوستان میں ایک اور مسلم نوجوان ہجومی تشدد کا شکار، پیٹ پیٹ کر ارشاد محمد کا قتل
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۷ہندوستان کی شمالی ریاست اترپردیش میں ایک اور مسلم نوجوان کو ہجومی تشدد میں قتل کردیا گیا ہے۔
-
بی جے پی لیڈروں کے خلاف سخت کاروائی کا ، کانگریس کا مطالبہ
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۶ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے کہا ہے کہ مدھیہ پردیش میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے ان وزیروں اور لیڈروں کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے سخت کارروائی کی جانی چاہئے جو بدعنوانی میں ملوث ہیں اور پیسے کے بل بوتے پر الیکشن جیتنے کی بات کر رہے ہیں۔
-
ہندوستان: بی جے پی نے توہین رسالت کے ملزم کو امیدوار بنا دیا
Oct ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۹:۵۵ہندوستان میں بی جے پی نے توہین رسالت کے ملزم ٹی راجہ سنگھ کو تلنگانہ میں ہونے والے انتخابات میں ایک بار پھر امید وار بنا دیا ہے۔
-
ہندوستان کے مایہ ناز کرکٹ کھلاڑی اور سابق کپتان بشن سنگھ بیدی کا انتقال، صدر اور وزیر اعظم کا اظہار افسوس
Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۷ہندوستان کے مایہ ناز کرکٹ کھلاڑی، ممتاز اسپن گیند باز اور سابق کپتان بشن سنگھ بیدی کا آج دہلی میں انتقال ہوگیا۔
-
کینیڈا کے سفارتکاروں کی ہندوستان کے امور میں مداخلت: ایس جے شنکر کا انکشاف
Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۴ہندوستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ کینیڈا کے سفارت کاروں کی تعداد میں مساوات کے حقوق کا استعمال اس لئے کرنا پڑا کیونکہ وہ ہندوستان کے اندرونی معاملات میں مسلسل مداخلت کر رہے تھے، جس کی تفصیلات آنے والے وقت میں معلوم ہوں گی۔
-
بالیوڈ کی مشہور اداکارہ سوارا بھاسکر نے ایک بار پھر فلسطین کی حمایت اور غزہ کے بچوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ہے
Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۶مشہور ہندوستانی فلم اداکارہ سوارا بھاسکر نے ایک بار پھر فلسطینیوں کے حق میں کچھ لکھاہے اور غزہ کے بچوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ہے۔
-
ہندوستان: ہندو تہوار "نو راتری" کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے دو دن میں 12 اموات
Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۹ہندوستان میں 9 رات تک چلنے والے ہندو تہوار "نو راتری" کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے گزشتہ دو دن میں 12 افراد کی جان چلی گئی۔
-
ہندوستان میں ایک بار پھر فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ، اسرائیل اور امریکہ کے جھنڈوں کو پیروں تلے روندا
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۲۱:۵۶ہندوستان کے جنوبی شہر حیدرآباد میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کیا گیا جس میں مظاہرین نے اسرائیل اور امریکہ کے جھنڈوں کو اپنے پیروں تلے روندا۔
-
کرکٹ عالمی کپ کے سترہویں میچ میں ہندوستان نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹ سے ہرادیا
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۹:۴۳آئی سی سی کرکٹ عالمی کپ 2023 کا سترہواں میچ آج ہندوستان کے شہر پونے میں ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا گیا جس میں ہندوستان نے بنگلہ دیش کو7 وکٹ سے ہرا دیا۔
-
اسرائیل نسل کُشی کر رہا ہے، محبوبہ مفتی
Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۱ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے غزہ پر غاصب اسرائیل کی جارحیت کے بارے میں کہا ہے کہ اسرائیل نسل کُشی کر رہا ہے۔