ہندوستان
-
ہندوستان: آتش بازی کی دو فیکٹریوں میں دھماکے، 13 افراد ہلاک
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۰ہندوستان کی جنوبی ریاست تمل ناڈو میں آتش بازی کی دو فیکٹریوں میں دھماکے ہونے سے 13 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان: مودی حکومت فوج کے وقار کو ٹھیس پہنچا رہی ہے، کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۹:۲۹ہندوستان کی حزب اختلاف کی سب سے بڑی پارٹی کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی حکومت اپنی تشہیر کے لئے فوج کا استعمال کر رہی ہے اور اس کا یہ قدم فوج کی شجاعت کو ٹھیس پہنچانے والا ہے۔
-
بالیوڈ کی ایک اور معروف ہندو اداکارہ غزہ کے عوام کی حمایت میں آگے آئی، ایک آئی اے ایس افسر نے کہا "شاباش سونم کپور"
Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۲۰:۰۷بالیوڈ کی ایک اور معروف ہندو اداکارہ نے غزہ پٹی کے عوام کی حمایت کی ہے۔
-
ہندوستان کے فارسی زبان و ادب کے ماہرین اور سینیئر طلبا کے وفد کا ایران کے ثقافتی ادارے کا دورہ
Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۲ہندوستان کے فارسی زبان و ادب کے ماہرین اور سینیئر طلبا کے ایک وفد نے ایران کے ثقافتی فن پاروں اور اعزازات کے ادارے کے دورے کے دوران اس ادارے کی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔
-
اسدالدین اویسی: غاصب صیہونی حکومت کا وزیراعظم شیطان اور جنگی مجرم ہے
Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۹ہندوستان میں حزب مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اور اس ملک کے رکن پارلیمنٹ نے غاصب صیہونی حکومت کے وزیراعظم کو شیطان اور جنگي مجرم قرار دیا ہے۔
-
جیسےانگریزوں نے محبان وطن کو دہشت گرد کہا تھا ویسے ہی اسرائیل حماس کے بارے میں بول رہا ہے، مولانا کلب جواد
Oct ۱۵, ۲۰۲۳ ۲۰:۱۲ہندوستان کے معروف شیعہ عالم دین حجت الاسلام والمسلمین مولانا سید کلب جواد نے فلسطین اور غزہ پٹی کے حق میں اہم بیان دیا ہے۔
-
عالمی کپ کرکٹ کے مقابلوں میں انگلینڈ اور افغانستان کے درمیان میچ جاری
Oct ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۷ہندوستان کی ریاست دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں جاری انگلینڈ اور افغانستان کی ٹیموں کے درمیان اس میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کو پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور افغانستان کی ٹیم کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔
-
آئی سی سی کرکٹ عالمی کپ 2023: ہندوستان نے پاکستان کو 7 وکٹ سے ہرایا، جیت کی لگائی ہیٹ ٹرک
Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۸آئی سی سی کرکٹ عالمی کپ 2023 کا بارہواں میچ آج ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کھیلا گیا جس میں ہندوستان نے 7 وکٹ سے جیت حاصل کی۔ اس طرح ہندوستان نے موجودہ ٹورنامنٹ میں اپنی لگاتار تیسری جیت درج کرالی۔
-
مقبوضہ فلسطین میں پھنسے ہندوستانیوں کو لے کر دوسری پرواز دہلی پہنچ گئی
Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۴غاصب اسرائیل اور فلسطین کی مزاحمتی قوتوں کے درمیان جاری جنگ کے درمیان ہندوستان نے اسرائیل سے اپنے شہریوں کو واپس لانے کے لئے اجے آپریشن کا آغاز کیا ہے اور اسی آپریشن کے تحت ہندوستانی شہریوں کا دوسرا قافلہ دہلی پہنچ گيا ہے.
-
کرکٹ ورلڈ کپ کا گیارہواں میچ، بنگلادیش نے نیوزی لینڈ کو 246 رنز کا ہدف دے دیا
Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۰ہندوستان میں جاری ورلڈ کپ کرکٹ کے گیارہویں میچ میں نیوزی لینڈ نے بنگلا دیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا اور بنگلہ دیش کو بلے بازی کرنے کی دعوت دی۔