-
ورلڈکپ فائنل میچ میں فلسطینی پرچم والی شرٹ پہنے شخص کی گراؤنڈ میں انٹری
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۸آسٹریلیا اور ہندوستان کے درمیان جاری ورلڈکپ کے فائنل میچ میں فلسطینی پرچم والی شرٹ پہنے ایک شخص نے گراؤنڈ میں انٹری دی اور ویرات کوہلی کو گلے لگا لیا۔
-
ہندوستان: نیتن یاہو کوبغیر مقدمہ چلائے قتل کردینا چاہئے، کانگریسی رہنما
Nov ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۶ہندوستان میں کانگریس پارٹی کے ایک رکن پارلیمان نے کہا ہے کہ اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو کو بغیر مقدمہ چلائے گولی مار کر قتل کردینا چاہئے۔
-
ہندوستان: مدھیہ پردیش اور چھتیس گڑھ میں ووٹنگ ختم، بالترتیب 71٪ اور 68٪ سے زیادہ ووٹنگ
Nov ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۵ہندوستان کی دو ریاستوں مدھیہ پردیش اور چھتیس گڑھ میں آج ریاستی اسمبلی کے لئے ووٹ ڈالے گئے۔ شام 5 بجے تک مدھیہ پردیش میں 71 اعشاریہ 16 فی صد اور چھتیس گڑھ میں 68 اعشاریہ 15 فی صد ووٹنگ ہوئی۔
-
مدھیہ پردیش اور چھتیس گڑھ میں ووٹنگ جاری ، کانگریس اوربی جے پی مدمقابل
Nov ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۹مدھیہ پردیش کی 230 اسمبلی سیٹوں پر 2,533 امیدواروں کی انتخابی قسمت کا فیصلہ کرنے کے لیے ووٹنگ جاری ہے۔ چھتیس گڑھ میں انتخابات کے دوسرے اور آخری مرحلے کے لیے 70 سیٹوں پر ووٹنگ ہو رہی ہے۔
-
ہندوستان: اتراکھنڈ سرنگ حادثہ، ناروے اور تھائی لینڈ کے ماہرین کی مدد حاصل کی جا رہی ہے۔
Nov ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۷ہندوستان کی ریاست اتراکھنڈ میں حادثے کا شکار سرنگ میں 40 مزدور ابھی بھی پھنسے ہوئے ہیں، ان کی جان بچانے کی کوششیں جنگی پیمانے پر جاری ہیں۔
-
ہندوستان: مسلمان شخص کے لئے انڈے بیچنا بنا مصیبت، گرفتار کرکے جیل بھیجا
Nov ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۲ہندوستان کی ریاست اترا کھنڈ میں پولیس نے ایک مسلمان شخص کو انڈے بیچنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔
-
ہندوستان: جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈا میں دردناک حادثہ، 36 افراد ہلاک
Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۷ہندوستان کے زیرانتظام جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈا میں ہونے والے ایک دردناک سڑک حادثے میں 36 افراد ہلاک اور 19 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان: زیر تعمیر سرنگ میں 40 مزدور پھنسے، پائپ کے ذریعہ آکسیجن کی فراہمی
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۰ہندوستان کی شمالی ریاست اتراکھنڈ کے اترکاشی ضلع میں ایک زیر تعمیر سرنگ میں ایک بڑا حادثہ پیش آیا ہے جس میں 40 مزدور پھنسے ہوئے ہیں۔
-
حزب اللہ اور صیہونی فوج کے درمیان گھمسان کی جنگ
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۲حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقوں میں صیہونیوں کے متعدد فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے، اور صیہونی فوجیوں نے بھی جنوبی لبنان کے علاقوں پر بمباری کی ہے-
-
ہندوستان: بی جے پی کی مسلم دوستی
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۷ہندوستان کی ریاست راجستھان میں ہونے والے ریاستی اسمبلی کے انتخابات کے سلسلے میں بی جے پی نے اپنی مسلم دوستی کا مظاہرہ کیا ہے۔