-
ہندوستان: کولکاتا میں فلسطینیوں کی حمایت میں زبردست مظاہرے (ویڈیو)
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۳:۲۶کولکاتا میں لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کیا اور فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
-
ہندوستان: چھتیس گڑھ اور میزورم میں اسمبلی انتخابات، چھتیس گڑھ میں 71 فی صد اور میزورم میں 77 فی صد ووٹنگ
Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۰آج ہندوستان کی دو ریاستوں چھتیس گڑھ اور میزورم میں ریاستی اسمبلیوں کے لئے ووٹ ڈالے گئے۔ چھتیس گڑھ میں 20 سیٹوں کے لئے اور میزورم میں تمام 40 سیٹوں کے لئے ووٹ ڈالے گئے۔
-
الوداع "علی گڑھ" !
Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۰ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے مشہور اور تاریخی شہر "علی گڑھ" کا نام بدلنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔
-
فلسطین پر غاصب اسرائیلی فوج کے حملوں کے خلاف بہار میں اب تک کا سب سے بڑا مظاہرہ
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۱ہندوستان کی ریاست بہار میں اسرائیل کے خلاف ریاست میں ہونے والا اب تک کا سب سے بڑا مظاہرہ ہوا ہے۔
-
غزہ میں جنگ بند کرانے کے لئے ہندوستان ایران کے ساتھ ہے: ہندوستانی وزیر خارجہ
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۸ایران کے وزیر خارجہ نے ہندوستان کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فون پر گفتگو میں علاقے کی صورت حال اور مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے مجرمانہ اقدامات کے بارے میں بات چیت کی۔
-
ہندوستان میں صیہونی حکومت کے خلاف مظاہروں پر پابندی
Nov ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۹دہلی میں صیہونی حکومت کے خلاف مظاہروں پر پابندی کے باوجود یونیورسٹی طلبا نے مظاہرہ کرکے غزہ پر حملے فوری طور پربند کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہندوستان: حکومت اپوزیشن لیڈروں کی جاسوسی کر رہی ہے، راہل گاندھی
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۱ہندوستان کی اہم اپوزیشن پارٹی کانگریس کے لیڈر راہل گاندھی نے مرکزی حکومت پر جاسوسی کا الزام عائد کیا ہے۔
-
ہندوستان: بی جے پی فلسطین کی حمایت کی وجہ سے لوگوں کو جھوٹے مقدموں میں پھنسا رہی ہے، کیرالہ کے وزیر اعلیٰ
Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۹ہندوستان کی جنوبی ریاست کیرالہ کے وزیر اعلیٰ نے بی جے پی کو نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ بی جے پی فلسطین کی حمایت کرنے کی وجہ سے لوگوں کو جھوٹے مقدموں میں پھنسا رہی ہے۔
-
ہندوستان: آندھر پردیش میں ٹرین حادثہ، 14 افراد ہلاک، متعدد ٹرینیں منسوخ
Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۵ہندوستان کی ریاست آندھرپردیش میں دو ٹرینوں کی ٹکر میں 14 افراد ہلاک اور 50 سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان: کیرالہ میں ہونے والے پے در پے دھماکوں کے سلسلے میں ایک شخص کی خود سپردگی
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۷ہندوستان کی جنوبی ریاست کیرالہ میں آج ہونے والے پے درپے دھماکوں کے سلسلے میں ریاست کے ہی ایک شخص نے پولیس کے سامنے خود سپردگی کی ہے۔