-
ہندوستان: کیرالہ میں ہونے والے پے در پے دھماکوں کے سلسلے میں ایک شخص کی خود سپردگی
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۷ہندوستان کی جنوبی ریاست کیرالہ میں آج ہونے والے پے درپے دھماکوں کے سلسلے میں ریاست کے ہی ایک شخص نے پولیس کے سامنے خود سپردگی کی ہے۔
-
کیرالہ میں پے درپے تین دھماکے، ایک ہلاک 36 زخمی
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۶ہندوستان کی ریاست کیرالہ کے ایرناکولم میں کالامسری میں واقع ایک کنونشن سینٹر میں تین زبردست دھماکے ہوئے ہیں۔ عینی شاہدین کے مطابق کنونشن سینٹر میں’ یہوواہ کے گواہوں‘ کی دعائیں جاری تھیں جب دھماکے ہوئے۔
-
ہندو خاتون کے ساتھ برقعے والی خواتین کی دادا گیری کا ویڈیو، سچائی کیا ہے؟
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۱حال ہی میں برقعے والی خواتین کی دادا گیری کا ایک ویڈیو وائرل ہوا۔ ویڈیو ایک بس میں برقع والی کچھ خواتین کا تھا جو مبینہ طور پر ایک ہندو خاتون سے جھگڑا کر رہی تھیں لیکن یہ سچائی نہیں تھی۔ اب سچائی بھی سامنے آ گئی ہے۔
-
ہندوستان: کرناٹک میں کانگریس حکومت کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں، رکن اسمبلی کو 50 کروڑ روپے کی پیش کش
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۷ہندوستان کی جنوبی ریاست کرناٹک میں ایک کانگریس رکن اسمبلی کا کہنا ہے کہ ریاست میں کانگریس حکومت کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ہو رہی ہیں۔
-
ہندوستان: ریاست کیرالہ میں فلسطین کی حمایت میں ریلی، حماس کے رہنما خالد مشعل کا ورچوئل خطاب
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۱ہندوستان کی جنوبی ریاست کیرالہ میں فلسطین کی حمایت میں ایک ریلی نکالی گئی جس سے تحریک حماس کے رہنما خالد مشعل نے بھی خطاب کیا البتہ ان کا خطاب ورچوئل تھا۔
-
وزیر اعظم کو کسی بھی عبادت گاہ کے افتتاح میں شرکت نہیں کرنی چاہئے، جمعیت علمائے ہند
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۲جمعیت علمائے ہند کے صدر مولانا محمود مدنی نے کہا ہے کہ بابری مسجد سے متعلق عدالت کا فیصلہ ہر اعتبار سے غلط تھا۔
-
ہندوستان: اقوام متحدہ میں غزہ سے متعلق ووٹنگ میں ہندوستان کی غیر حاضری کو کانگریس لیڈر نے شرمناک بتایا
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۱اقوام متحدہ میں غزہ جنگ سے متعلق ہونے والی ووٹنگ میں ہندوستان کی غیر حاضری پر کانگریس نے مرکز کی مودی حکومت کو ہدف تنقید بنایا ہے۔
-
موت کی سزا پانے والے ہندوستانی بحریہ کے سابق افسران قطر میں کیا کر رہے تھے؟
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۱قطر میں گزشتہ روز ہندوستانی بحریہ کے 8 سابق افسران کو سزائے موت سنائی گئی ہے اور آج ہندوستانی میڈیا میں ان کے بارے میں کچھ تفصیل سامنے آئی ہیں۔ مثلاً یہ فوجی افسران قطر میں کیا کر رہے تھے اور کیوں ان کو موت کی سزا سنائی گئی ہے؟
-
غزہ میں 7000 لوگوں کی جان چلی گئی، انسانیت کب بیدار ہوگی؟، پرینکا گاندھی
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۸ہندوستان میں کانگریس پارٹی کی جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی نے اپنے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا ہے کہ غزہ میں تقریباً 7000 لوگ مارے جاچکے ہیں، انسانیت کب بیدار ہوگی؟
-
قطر میں ہندوستان کے 8 سابق فوجیوں کو سزائے موت
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۳قطر کی ایک عدالت نے ہندوستان کے 8 سابق فوجیوں کو موت کی سزا سنائی ہے۔