-
ہندوستان: کرناٹک میں بڑا سڑک حادثہ، 4 عورتوں سمیت 13 افراد کی موت
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۵ہندوستان کی جنوبی ریاست کرناٹک میں آج صبح ایک بڑے سڑک حادثے میں 13 افراد کی موت ہوگئی، مرنے والوں میں 4 عورتیں بھی شامل ہیں۔
-
ہندوستان: ایک سرکاری ہسپتال میں 14 بچّوں کو آلودہ خون چڑھایا، بچے ایڈز اور ہیپاٹائٹس میں مبتلا
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۳ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں ایک سرکاری ہسپتال کی لاپروائی کی وجہ سے 14 بچّوں کی زندگیاں خطرے میں پڑ گئی ہیں۔
-
ہندوستان میں ایک اور مسلم نوجوان ہجومی تشدد کا شکار، پیٹ پیٹ کر ارشاد محمد کا قتل
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۷ہندوستان کی شمالی ریاست اترپردیش میں ایک اور مسلم نوجوان کو ہجومی تشدد میں قتل کردیا گیا ہے۔
-
بی جے پی لیڈروں کے خلاف سخت کاروائی کا ، کانگریس کا مطالبہ
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۶ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے کہا ہے کہ مدھیہ پردیش میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے ان وزیروں اور لیڈروں کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے سخت کارروائی کی جانی چاہئے جو بدعنوانی میں ملوث ہیں اور پیسے کے بل بوتے پر الیکشن جیتنے کی بات کر رہے ہیں۔
-
ہندوستان: بی جے پی نے توہین رسالت کے ملزم کو امیدوار بنا دیا
Oct ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۵ہندوستان میں بی جے پی نے توہین رسالت کے ملزم ٹی راجہ سنگھ کو تلنگانہ میں ہونے والے انتخابات میں ایک بار پھر امید وار بنا دیا ہے۔
-
ہندوستان کے مایہ ناز کرکٹ کھلاڑی اور سابق کپتان بشن سنگھ بیدی کا انتقال، صدر اور وزیر اعظم کا اظہار افسوس
Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۷ہندوستان کے مایہ ناز کرکٹ کھلاڑی، ممتاز اسپن گیند باز اور سابق کپتان بشن سنگھ بیدی کا آج دہلی میں انتقال ہوگیا۔
-
کینیڈا کے سفارتکاروں کی ہندوستان کے امور میں مداخلت: ایس جے شنکر کا انکشاف
Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۳:۳۴ہندوستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ کینیڈا کے سفارت کاروں کی تعداد میں مساوات کے حقوق کا استعمال اس لئے کرنا پڑا کیونکہ وہ ہندوستان کے اندرونی معاملات میں مسلسل مداخلت کر رہے تھے، جس کی تفصیلات آنے والے وقت میں معلوم ہوں گی۔
-
بالیوڈ کی مشہور اداکارہ سوارا بھاسکر نے ایک بار پھر فلسطین کی حمایت اور غزہ کے بچوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ہے
Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۶مشہور ہندوستانی فلم اداکارہ سوارا بھاسکر نے ایک بار پھر فلسطینیوں کے حق میں کچھ لکھاہے اور غزہ کے بچوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ہے۔
-
ہندوستان: ہندو تہوار "نو راتری" کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے دو دن میں 12 اموات
Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۹ہندوستان میں 9 رات تک چلنے والے ہندو تہوار "نو راتری" کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے گزشتہ دو دن میں 12 افراد کی جان چلی گئی۔
-
ہندوستان میں ایک بار پھر فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ، اسرائیل اور امریکہ کے جھنڈوں کو پیروں تلے روندا
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۶ہندوستان کے جنوبی شہر حیدرآباد میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کیا گیا جس میں مظاہرین نے اسرائیل اور امریکہ کے جھنڈوں کو اپنے پیروں تلے روندا۔