-
کرکٹ عالمی کپ کے سترہویں میچ میں ہندوستان نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹ سے ہرادیا
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۳آئی سی سی کرکٹ عالمی کپ 2023 کا سترہواں میچ آج ہندوستان کے شہر پونے میں ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا گیا جس میں ہندوستان نے بنگلہ دیش کو7 وکٹ سے ہرا دیا۔
-
اسرائیل نسل کُشی کر رہا ہے، محبوبہ مفتی
Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۱ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے غزہ پر غاصب اسرائیل کی جارحیت کے بارے میں کہا ہے کہ اسرائیل نسل کُشی کر رہا ہے۔
-
ہندوستان: آتش بازی کی دو فیکٹریوں میں دھماکے، 13 افراد ہلاک
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۰ہندوستان کی جنوبی ریاست تمل ناڈو میں آتش بازی کی دو فیکٹریوں میں دھماکے ہونے سے 13 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان: مودی حکومت فوج کے وقار کو ٹھیس پہنچا رہی ہے، کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۹ہندوستان کی حزب اختلاف کی سب سے بڑی پارٹی کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی حکومت اپنی تشہیر کے لئے فوج کا استعمال کر رہی ہے اور اس کا یہ قدم فوج کی شجاعت کو ٹھیس پہنچانے والا ہے۔
-
بالیوڈ کی ایک اور معروف ہندو اداکارہ غزہ کے عوام کی حمایت میں آگے آئی، ایک آئی اے ایس افسر نے کہا "شاباش سونم کپور"
Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۷بالیوڈ کی ایک اور معروف ہندو اداکارہ نے غزہ پٹی کے عوام کی حمایت کی ہے۔
-
ہندوستان کے فارسی زبان و ادب کے ماہرین اور سینیئر طلبا کے وفد کا ایران کے ثقافتی ادارے کا دورہ
Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۲ہندوستان کے فارسی زبان و ادب کے ماہرین اور سینیئر طلبا کے ایک وفد نے ایران کے ثقافتی فن پاروں اور اعزازات کے ادارے کے دورے کے دوران اس ادارے کی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔
-
اسدالدین اویسی: غاصب صیہونی حکومت کا وزیراعظم شیطان اور جنگی مجرم ہے
Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۹ہندوستان میں حزب مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اور اس ملک کے رکن پارلیمنٹ نے غاصب صیہونی حکومت کے وزیراعظم کو شیطان اور جنگي مجرم قرار دیا ہے۔
-
جیسےانگریزوں نے محبان وطن کو دہشت گرد کہا تھا ویسے ہی اسرائیل حماس کے بارے میں بول رہا ہے، مولانا کلب جواد
Oct ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۲ہندوستان کے معروف شیعہ عالم دین حجت الاسلام والمسلمین مولانا سید کلب جواد نے فلسطین اور غزہ پٹی کے حق میں اہم بیان دیا ہے۔
-
عالمی کپ کرکٹ کے مقابلوں میں انگلینڈ اور افغانستان کے درمیان میچ جاری
Oct ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۷ہندوستان کی ریاست دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں جاری انگلینڈ اور افغانستان کی ٹیموں کے درمیان اس میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کو پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور افغانستان کی ٹیم کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔
-
آئی سی سی کرکٹ عالمی کپ 2023: ہندوستان نے پاکستان کو 7 وکٹ سے ہرایا، جیت کی لگائی ہیٹ ٹرک
Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۸آئی سی سی کرکٹ عالمی کپ 2023 کا بارہواں میچ آج ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کھیلا گیا جس میں ہندوستان نے 7 وکٹ سے جیت حاصل کی۔ اس طرح ہندوستان نے موجودہ ٹورنامنٹ میں اپنی لگاتار تیسری جیت درج کرالی۔