-
مقبوضہ فلسطین میں پھنسے ہندوستانیوں کو لے کر دوسری پرواز دہلی پہنچ گئی
Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۴غاصب اسرائیل اور فلسطین کی مزاحمتی قوتوں کے درمیان جاری جنگ کے درمیان ہندوستان نے اسرائیل سے اپنے شہریوں کو واپس لانے کے لئے اجے آپریشن کا آغاز کیا ہے اور اسی آپریشن کے تحت ہندوستانی شہریوں کا دوسرا قافلہ دہلی پہنچ گيا ہے.
-
کرکٹ ورلڈ کپ کا گیارہواں میچ، بنگلادیش نے نیوزی لینڈ کو 246 رنز کا ہدف دے دیا
Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۰ہندوستان میں جاری ورلڈ کپ کرکٹ کے گیارہویں میچ میں نیوزی لینڈ نے بنگلا دیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا اور بنگلہ دیش کو بلے بازی کرنے کی دعوت دی۔
-
بلقیس بانو کی اجتماعی عصمت دری کے حوالے سے رحم کی اپیل پر فیصلہ محفوظ
Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۰ہندوستان کی سپریم کورٹ کی بنچ نے، تمام متعلقہ فریقوں کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔
-
ہندوستان اور کینیڈا کے درمیان جاری کشیدگی کا اثر گروپ بیس کے اجلاس پر
Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۲ہندوستان اور کینیڈا کے درمیان جاری کشیدگی کا اثر گروپ بیس کے اجلاس پر بھی پڑا ہے۔
-
ہندوستان: بہار میں ٹرین حادثہ، 6 افراد ہلاک اور 100 سے زیادہ زخمی
Oct ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۲ہندوستان کی ریاست بہار میں ٹرین کے پٹری سے اترنے کے حادثے میں 6 افراد ہلاک اور 100 سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔
-
ورلڈ کپ کرکٹ میں آج آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ آمنے سامنے
Oct ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۹ہندوستان کے شہر لکھنو میں کھیلے جارہے میچ میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔
-
وزیر اعظم کی اسرائیل کو حمایت ملک کے لئے شرمناک، آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۱آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے ایک پریس نوٹ میں کہا ہے کہ وزیر اعظم کی طرف سے اسرائیل کی حمایت ملک کے لئے شرمناک ہے۔
-
ہندوستانی عوام بھی مظلوم فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت میں سڑکوں پر نکل آئے
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۱ہندوستانی عوام اور اسی طرح علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبا نے سڑکوں پر نکل کر ستم دیدہ فلسطینی عوام کے حقوق کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔
-
ہندوستان: کانگریس کے ایک سینیئر لیڈر نے کہا ہے کہ اسرائیل کی حمایت کرنے سے ہندوستان کو نقصان ہوگا
Oct ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۹ہندوستان کی حزب اختلاف کی سب سے بڑی پارٹی کانگریس کے ایک سینیئر لیڈر راشد علوی نے حکومت ہندوستان کی خارجہ پالیسی کو ہدف تنقید بنائے ہوئے کہا کہ اسرائیل کی حمایت کرنے سے ہندوستان کو نقصان ہوگا۔
-
ہندوستان کی کانگریس پارٹی بھی فلسطین کی حمایت میں آگے آئی
Oct ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۰ہندوستان کی حزب اختلاف کی سب سے بڑی پارٹی کانگریس نے بھی "فلسطینی کاز" کے لئے اپنی دیرینہ حمایت کا اعادہ کیا ہے۔