-
بی جے پی حکومت کی پالیسیوں پر کڑی نکتہ چینی
Oct ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۷کانگریس پارٹی کے صدر نے پارٹی کی ورکنگ کمیٹی کے اجلاس سے خطاب میں بی جے پی حکومت کی پالیسیوں پر سخت تنقید کی ۔
-
ہندوستان: ریاستی وزیر کے گھر پر بم سے حملہ
Oct ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۰ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست منی پور کے ایک ریاستی وزیرکے گھر پر بم سے حملہ کیا گيا ہے جس میں سیکیورٹی پر تعینات ایک سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگیا ہے۔
-
ہندوستان میں جاری عالمی کرکٹ کپ
Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۳ہندوستان میں عالمی کرکٹ کپ کا سلسلہ جاری ہے۔
-
نئی دہلی میں کابل کے سفارت خانے کی سرگرمیاں جاری ہیں: ہندوستان
Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۷ہندوستان کی وزارت خارجہ نے نئی دہلی میں افغان سفارت خانے کی سرگرمیاں بند ہونے کی خبـر کی تردید کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ نئی دہلی میں کابل کے سفارت خانے کی سرگرمیاں جاری ہیں۔
-
راہل گاندھی سے متعلق پوسٹر کے خلاف کانگریس کا احتجاجی مظاہرہ
Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۱دہلی پردیش کانگریس کمیٹی نے راہل گاندھی سے متعلق پوسٹر کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
ہندوستان: ممبئی میں خوفناک آتشزدگی سے درجنوں افراد ہلاک و زخمی
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۷ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر کے صدر مقام ممبئی میں خوفناک آتشزدگی کے ایک واقعے میں درجنوں افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
ہندوستان اور امریکہ کے تعلقات کشیدہ ہو سکتے ہیں!
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۱ہندوستان میں تعینات امریکا کے سفیر ایرک گارسیٹی کا کہنا ہے کہ ہندوستان اور امریکہ کے تعلقات خراب ہوسکتے ہیں۔
-
ہندوستان: امن بحال کرنے میں ناکام رہنے پر بی جے پی حکومت پر کڑی نکتہ چینی
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۰ہندوستان کی ریاست منی پور میں کانگریس کی قیادت میں 10 ہم خیال جماعتوں نے کہا ہے کہ مرکز اور ریاست میں بی جے پی کی حکومت 5 ماہ بعد بھی ریاست میں امن اور معمول کو بحال کرنے میں مکمل طور پر ناکام رہی ہے۔
-
ہندوستان: سکم میں سیلاب سے 14 افراد ہلاک، 22 فوجیوں سمیت 100 سے زائد لاپتہ
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۶شدید بارش کی وجہ سے دارجلنگ اور سلی گڑی میں بھی سیلاب کی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ تیستا ندی نے بھیانک شکل اختیار کرلی ہے۔
-
مسلمانوں کے خلاف ہجومی تشدد میں اضافے پر تشویش، جماعت اسلامی ہند
Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۳جماعت اسلامی ہند نے ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف بڑھتے ہجومی تشدد پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔