-
ہندوستان: وراثت میں خواتین کے حصہ کو یقینی بنانے کے لئے مسلم پرسنل لا بورڈ کی تحریک
Sep ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۸شریعت کے مطابق معین وراثت میں خواتین کے حصہ کو یقینی بنانے کے لئے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ تحریک چلائے گا۔
-
ہندوستان: خواتین ریزرویشن ترمیمی بل پارلمینٹ میں پیش
Sep ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۵ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے نئے پارلیمنٹ ہاؤس میں لوک سبھا اور اسمبلیوں میں خواتین کو ریزرویشن دینے والے "ناری شکتی وندن" ایکٹ کو کابینہ کی منظوری کے بعد یہ آئینی ترمیمی بل آج ایوان میں پیش کیا گیا۔
-
ہندوستان نے کینیڈا کے سفارت کار کو ملک چھوڑنے کا الٹمی میٹم دے دیا
Sep ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۳ہندوستان کی وزارت خارجہ نے کینیڈا کے ایک سفارت کار کو پانچ دن کے اندر ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔ اس سےپہلے کینیڈا نے ہندوستانی سفارت کار کو جاسوس کا سردار کہہ کر ملک سے نکلنے کا حکم دیا تھا۔
-
اصلاح نہ کی گئی تو اقوام متحدہ کا ادارہ متروک ہوجائے گا، ہندوستانی وزیر خارجہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۴ہندوستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر اقوام متحدہ میں اصلاح نہ کی گئی تو یہ بین الاقوامی ادارہ متروک ہو جائے گا۔
-
ہندوستان: آسمانی بجلی نے 15 افراد کو لقمۂ اجل بنایا
Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۴ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 15 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان: منی پور میں 10 سال کے بیٹے کے سامنے ایک فوجی کا اغوا اور قتل
Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۱ہندوستان کی فساد زدہ ریاست منی پور میں ایک فوجی کو اغوا کرکے قتل کردیا گيا ہے۔
-
اصلاح نہ ہونے کی صورت میں اقوام متحدہ منسوخ ہو جائے گی۔ ہندوستان
Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۷ہندوستان کے وزیر خارجہ جے شنکر نے کہا ہے اگر اقوام متحدہ نے اپنے اسٹرکچر میں اصلاح کے بغیر اپنے کام کو جاری رکھنے کی کوشش کی تو منسوخ ہو جائے گی اور کوئی بھی مسائل کے حل کےلئے اس کی طرف رجوع نہیں کرے گا۔
-
ہندوستانی پارلیمنٹ کی نئی عمارت پر سیشن سے ایک دن پہلے قومی پرچم لہرا دیا گیا
Sep ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۳ہندوستان میں پارلیمنٹ کا اسپیشل سیشن شروع ہونے سے ایک دن پہلے نئی عمارت پر قومی پرچم لہرا دیا گیا۔
-
ہندوستانی سیاحوں کا "لال پری کار ٹور" شہر گنبد سلطانیہ پنچ گیا
Sep ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۰ہندوستانی سیاحوں کا لال پری کار ٹور عالمی امن کے نعرے کے ساتھ ہندوستان سے انگلینڈ کے سفر کے دوران ایران کے شہر گنبد سلطانیہ پہنچا۔
-
ایشیا کپ فائنل: سری لنکا میں سراج کی سرجیکل اسٹرائک، ہندوستان نے سری لنکا کو 10 وکٹ سے ہرا دیا
Sep ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۹ایشیا کپ 2023 کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں ہندوستان نے سری لنکا کو 10 وکٹ سے شکست دے دی اور ٹرافی اپنے نام کرلی۔ فائنل میچ سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو کے پریم داس اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔