-
ایشیا کپ فائنل میچ: سراج کی آندھی نے لنکا ڈھائی، سری لنکا کی ٹیم 50 رن پر آؤٹ، ہندوستان کے 32 رن
Sep ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۶آج ایشیا کپ 2023 کا فائنل میچ ہندوستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جا رہا ہے جس میں سری لنکا کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا لیکن اس کے بلے بازوں کے لئے ہندوستانی گیندباز محمد سراج کی طوفانی گیندبازی میں رن بنانا تو دور پچ پر ٹکنا بھی مشکل ہوگیا اور محض 12 رن کے اسکور پر سری لنکا کے چھ کھلاڑی واپس پویلین لوٹ گئے۔
-
ہندوستان: ملک کے اقتصادی حالات روز بہ روز بدتر ہوتے جا رہے ہیں، پی چدمبرم
Sep ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۲:۵۶ہندوستان کے سابق مرکزی وزیر اور کانگریس پارٹی کے سینئر رہنما پی چدمبرم نے کہا ہے کہ اُن کی پارٹی ایک ساتھ انتخابات کرانے کی تجویز کو مسترد کرتی ہے۔
-
کشمیر میں کیوں آپریشن میں پریشانی ہو رہی ہے سیکورٹی اہلکاروں کو؟
Sep ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۳ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن میں ہندوستانی فوج کا سرچ آپریشن چوتھے دن بھی جاری ہے۔ اس سرچ آپریشن کی نگرانی فوج اور پولیس کے اعلیٰ حکام کر رہے ہیں۔
-
ہندوستان نے افغان طلباء کے ویزوں میں توسیع سے انکار کر دیا
Sep ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۷ہندوستان نے افغان طلباء کے ویزوں میں توسیع اور اسکالرشپس دوبارہ شروع کرنے سے انکار کردیا۔
-
ہندوستان: شمسی مشن آدتیہ ایل ون کا چوتھا مرحلہ کامیاب، اسرو
Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۲ہندوستان کے خلائی تحقیقاتی ادارے "اسرو" نے شمسی مشن آدتیہ ایل ون کا مدار بڑھانے کا چوتھا مرحلہ کامیابی سے مکمل ہونے کا اعلان کیا ہے۔
-
ہندوستان: بھینس چور کو 58 سال کے بعد پکڑ لیا گیا
Sep ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۴ہندوستان کی ریاست کرناٹک میں پولیس نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا ہے جس پر 58 سال پہلے دو بھینسیں اور ایک بچھڑا چوری کرنے کا الزام ہے۔
-
ہندوستان: کیرل میں دوافراد کی موت کے بعد نِپاہ وائرس دس ریاستوں تک پہنچ گیا، تین مزید افراد متاثر
Sep ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۷ہندوستان کی ریاست کیرل (Kerala) میں اب تک دو افراد کو ہلاک کرنے کے بعد نپاہ (Nipah) وائرس ملک کی دس ریاستوں تک پہنچ گیا ہے اور کیرل میں مزید تین افراد اس وائرس سے متاثر پائے گئے ہیں۔
-
ہندوستان: راجستھان میں افسوسناک حادثہ، 12 افراد ہلاک
Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۶ہندوستان کی ریاست راجستھان کے علاقے بھرت پور میں ایک بس اور ٹریلر کی ٹکر میں 12 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایک تصادم میں فوج کا کرنل، میجر اور ایک ڈی ایس پی ہلاک
Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۸ہندوستانی میڈیا رپورٹوں کے مطابق ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں عسکریت پسندوں کے ساتھ ہونے والے تصادم میں ہندوستانی فوج کا ایک کرنل، میجر اور ایک ڈی ایس پی ہلاک ہوگیا ہے۔ ہندوستانی حکام نے بدھ کی شام یہ اطلاع دی۔
-
عوام نے مودی حکومت کی وداعی کا راستہ بنانا شروع کر دیا ہے: کھڑگے
Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۵کانگریس صدر کھڑگے نے کہا کہ مودی جی سچائی پر پردہ ڈالنے کی پرزور کوشش کر رہے ہیں، لیکن عوام مودی حکومت کے دھیان بھٹکانے والے ایشوز کی جگہ سچ سننا اور دیکھنا چاہتی ہے۔