-
ہندوستانی پارلیمنٹ میں تحریک عدم اعتماد ناکام، منی پور پر صرف 6 منٹ بولے مودی
Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۴ہندوستانی پارلیمنٹ میں مودی حکومت کے خلاف اپوزیشن کی طرف سے پیش کی گئی تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی ہے اور ایوان کی کارروائی جمعہ تک کے لئے ملتوی کردی گئی ہے۔
-
حجاب کو ایشو بنا کر مسلم لڑکیوں کو پڑھائی سے دورکیا گیا: پارلیمنٹ میں اویسی کی دھواں دھارتقریر
Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۱ہندوستانی پارلیمنٹ میں اسد الدین اویسی نے حکومت پر الزام لگایا کہ اقلیتی بجٹ میں 40 فیصد کمی کر کے کئی اسکالر شپس روک دی گئیں اورحجاب کو ایشو بنا کر مسلم لڑکیوں کو پڑھائی سے دور کیا گیا ہے۔
-
ہندوستان ایک آواز ہے، جسے سننے کے لیے ہمیں اپنی انا اور نفرت کو مٹانا ہوگا: راہل گاندھی
Aug ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۵ہندوستان کی حزب اختلاف کی سب سے بڑی پارٹی کانگریس کے لیڈر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ ہندوستان ایک آواز ہے، جسے سننے کے لیے ہمیں اپنی انا اور نفرت کو مٹانا ہوگا۔
-
کشمیر: ہندوستانی فورسز اور عسکریت پسندوں میں تصادم، 2 عسکریت پسند جاں بحق
Aug ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۰ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے علاقے پونچھ میں ہندوستانی فورسز اورعسکریت پسندوں کے مابین ہونے والے تصادم میں 2 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
کشمیر میں جھڑپ جاری، 2 عسکریت پسند جاں بحق
Aug ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۷اتوار کی علی الصبح شروع ہونے والی جھڑپ میں ایک عسکریت پسند ماراگیا ہے۔
-
ہندوستان: منی پور فسادات میں 180 سے زائد افراد ہلاک
Aug ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۲ہندوستان کی ریاست منی پور میں فسادات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
کشمیر: خونریز جھڑپ میں 3 ہندوستانی فوجی ہلاک
Aug ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۱ہندوستانی فوج کے ایک عہدیدار نے کہا ہے کہ انکاونٹر والے علاقے میں اور زیادہ فورس کو بھیجا گیا ہے اور تلاشی مہم تیز کردی گئی ہے۔
-
حکمراں جماعت اور اپوزیشن کے درمیان ہنگامہ آرائی، راجیہ سبھا کی کارروائی پھر ملتوی
Aug ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۲راجیہ سبھا میں جمعہ کو بھی اپوزیشن ارکان نے منی پور کے حالات پر بحث کا زوردار مطالبہ کیا جس کے باعث ہنگامہ کی وجہ سے ایک التوا کے بعد کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی کرنی پڑی۔
-
راہل گاندھی کی سزا معطل ہونے پر کانگریس کا دلچسپ تبصرہ ، نفرت کے خلاف محبت کی جیت
Aug ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۲کانگریس نے رہنما راہل گاندھی کی سزا معطل ہونے پر دلچسپ ٹوئیٹ میں کہا کہ یہ نفرت کے خلاف محبت کی جیت ہے۔
-
شہری نے مسافروں کو دھوپ سے بچانے کیلئےرکشے کی چھت پر پودے اگالیے
Aug ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۲نئی دہلی میں ایک شہری نے مسافروں کو گرمی سے بچانے کے لیے اپنے رکشے کی چھت پر ہی پودے اگالیے۔