-
نوح ہنگامہ آرائی کے بعد علاقے سے 400 سے زیادہ خاندان آبائی مقامات کے لیے روانہ
Aug ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۱:۵۱ہریانہ کے نوح میں بھڑکی فرقہ وارانہ تشدد کی آگ گروگرام تک پھیل چکی ہے اور مسلم خاندان بالخصوص تارکین وطن خاندان خوف و ہراس میں مبتلا ہیں۔
-
نوح ہنگامہ آرائی: 5 اگست تک انٹرنیٹ بند
Aug ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۹نوح میں ہنگامہ آرائی اور کشیدہ صورتحال کو قابو میں رکھنے کیلئے 5 اگست تک انٹرنیٹ سروس بند رکھنے کا اعلان ہوا ہے۔
-
گیانواپی مسجد کا سروے جاری رہے، الہ آباد ہائی کورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا
Aug ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۴وارانسی کی گیانواپی مسجد کے سروے پر الہ آباد ہائی کورٹ نے اپنا فیصلہ سناتے ہوئے نچلی عدالت کے اس فیصلے کو برقرار رکھا ہے جس میں مسجد کے احاطہ کا سائنسی سروے کرانے کا حکم سنایا گیا تھا۔
-
منی پور جل رہا ہے اور حکومت خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے: ملکارجن کھڑگے
Aug ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۶کانگریس نے ایک بار پھر منی پور کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
نوح تشدد کی آگ دہلی اور یوپی تک پہنچی، دفعہ 144 نافذ، خفیہ ایجنسیاں ہائی الرٹ
Aug ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۸واقعہ کے ایک دن بعد بھی حالات سخت کشیدہ ہیں اور پولیس نے بڑے پیمانے پر گرفتاریاں کیں۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ پولیس یکطرفہ کارروائی کر رہی ہے اور کم عمر لڑکوں کو بھی نہیں بخشا جا رہا۔
-
ہندوستان میں آئی فون خریدنے کے لئے والدین نے اپنے 8 ماہ کے بیٹے کو فروخت کر دیا۔
Aug ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۸ہندوستانی میڈیا کے مطابق مغربی بنگال کے ضلع پرگناس میں میاں بیوی نے سوشل میڈیا پر ویڈیوز بنانے کے لئے آئی فون خریدنے کے لیے اپنے 8 ماہ کے بیٹے کو بیچ دیا۔
-
منی پور معاملے پر پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں ہنگامہ، کارروائی پھر ملتوی
Aug ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۹منی پور معاملے پر اپوزیشن کے ہنگامے کی وجہ سے منگل کو بھی لوک سبھا میں وقفہ سوالات نہیں ہو سکا اور ایوان کی کارروائی ملتوی کر دی گئی، وہیں راجیہ سبھا کا بھی یہی حال تھا اور ہنگامہ آرائی کے سبب کارروائی ملتوی کر دی گئی۔
-
ہندوستان: کرین گرنے کا اندوہناک واقعہ، 19 مزدورہلاک و زخمی
Aug ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۲ہندوستان میں کرین گرنے کے اندوہناک واقعہ میں 19 مزدورجاں بحق و زخمی ہوئے ہیں۔
-
منی پور واقعہ پر پارلیمنٹ میں ہنگامہ ، دونوں ایوانوں کی کارروائی ملتوی
Jul ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۲منی پور کے مسئلے پر ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی آج بھی متاثر رہی۔
-
ہندوستان: چلتی ٹرین میں فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 4 افراد ہلاک (ویڈیو)
Jul ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۱گجرات سے مہاراشٹر جانے والی جے پور ایکسپریس ٹرین میں فائرنگ کے واقعے سے پیر کی علی الصبح ہنگامہ مچ گیا ہے۔