-
ہندوستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۶ہندوستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں ایک بار پھر تیزی آنے کے بعد مرکزی حکومت نے آٹھ ریاستوں کے لئے ضروری ہدایات جاری کردی ہیں۔
-
خالصتان کے حامی رہنما امرت پال سنگھ گرفتار
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۴:۱۴ہندوستان کی ریاست پنجاب میں امرت پال سنگھ کی گرفتاری کیلئے 4 روز سے انٹرنیٹ سروس بند تھی۔
-
ستیہ پال کے انکشاف پر مودی حکومت کی خاموشی حیرت انگیز: کانگریس
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۷ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے پلوامہ حملے سے متعلق اسے ملک کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک کے انکشافات پر مودی حکومت کی خاموشی کو انتہائی حیرت انگیز بتایا ہے۔
-
مسلمانوں کے لئے ہندوؤں سے اچھا دوست اور مودی سے اچھا لیڈر نہیں: بی جے پی کا دعوی
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۱بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینیئر رہنما شاہنواز حسین نے دعوی کیا ہے کہ مسلمانوں کے لئے ہندوستان سے اچھا ملک، ہندوؤں سے اچھا دوست اور نریندر مودی سے اچھا کوئی لیڈر نہیں ہے۔
-
ہندوستان میں بھی آج بروز ہفتہ عید منائی گئی
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ ساتھ ہندوستان میں بھی سنیچر کو عیدالفطر منائی گئی ۔
-
نریندر مودی نے صدر رئیسی کو عید الفطر کی مبارکباد دی
Apr ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۴ہندوستان کے وزیر اعظم نے صدر ایران اور ایرانی عوام کو عید الفطر کی مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ہندوستان؛ کورونا پھر میڈیا کی سرخیوں میں
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۸ہندوستان میں کورونا وائرس کو ایک بار پھر ذرائع ابلاغ کی سرخیوں میں جگہ دی جانے لگی ہے۔
-
آزاد تجارت کے سمجھوتے کے بارے میں ہندوستان اور روس کے مذاکرات
Apr ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۸ہندوستان اور روس اپنے تعلقات کی تقویت کے لئے آزاد تجارت کے سمجھوتے کے بارے میں مذاکرات کر رہے ہیں۔
-
عتیق احمد کے قتل پر محبوبہ مفتی کا رد عمل
Apr ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۷ہندوستان کے زیرانتظام جموں کشمیر کی سابق وزیراعلی محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ یوپی میں عتیق احمد کا سرعام قتل پلواما حملےاور اس میں حکومتی غفلت کے بارے میں سابق گورنرکے بیان سے رائے عامہ کے ذہنوں کوموڑنے کے لئے کیا گیا ہے
-
ہندوستان: ہم جنس پرستوں کی شادی کا مسئلہ
Apr ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۶مرکزی حکومت نے ایک بار پھر حلف نامہ داخل کرکے تمام عرضیوں کو خارج کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔