-
ہندوستان: ہم جنس پرستوں کی شادی کا مسئلہ
Apr ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۲:۳۶مرکزی حکومت نے ایک بار پھر حلف نامہ داخل کرکے تمام عرضیوں کو خارج کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
مخالف سیاستداں کا سرعام قتل، عدالت کے کام میں مداخلت ہے، کانگریس
Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۶ہندوستان میں بی جے پی حکومت کے ایک مخالف سیاستداں کے سر ام قتل کو کانگریس پارٹی نے عدالت کے کام میں مداخلت قرار دیا ہے ۔
-
اقتدار کے نشے میں چور بی جے پی، دھمکیاں دے رہی ہے: کیجریوال کا دعوی
Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۶ہندوستان میں عام آدمی پارٹی کے کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلی نے مرکز کی بی جے پی حکومت پر اقتدار کے نشے میں چور سب کو دھمکیاں دینے کا الزام لگایا ہے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سابق گورنر کا سنسنی خیز بیان
Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۳ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے سابق گورنر نے پلوامہ حملے کے بارے میں سنسنی خیز انکشاف کرتے ہوئے حملے کو مودی حکومت کی غفلت کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان: بہار میں زہریلی شراب پینے سے 22 افراد کی موت، سرکاری طور پر 6 اموات کی تصدیق
Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۰ہندوستان کی ریاست بہار کے مشرقی چمپارن علاقے میں مبینہ طور پر زہریلی شراب پینے سے 22 افراد کی موت ہوگئی ہے اور متعدد بیمار ہو گئے ہیں۔
-
ڈاکٹرامبیڈکر کا 132واں یوم پیدائش، نئی دہلی میں خصوصی پروگرام
Apr ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۸ہندوستان کی آئین کے معمار ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کے ایک سو بتیسویں یوم پیدائش کے موقع پر ہندوستان کی پارلیمنٹ میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے (ویڈیوز)
Apr ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۴آج جہاں دنیا بھر میں عالمی یومِ قدس کی مناسبت سے مسلمانوں اور حریت پسندوں نے ریلیاں نکالیں وہیں ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھی عوام نے سڑکوں پر نکل کر فلسطین اور قبلۂ اول بیت المقدس کے حق میں آواز اٹھائی۔
-
بی جے پی حکومت ملک میں آئینی بحران پیدا کر رہی ہے، کانگریس کا الزام
Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۱ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے حکومت پر جمہوریت کو کمزور کرنے اور آئینی بحران پیدا کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
ہندوستان میں فوجی چھاؤنی میں فائرنگ سے چار فوجی ہلاک
Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۱ہندوستان کے دفاعی ذرائع کی اطلاع کے مطابق بھٹنڈا شہر کے فوجی اڈے میں اس حادثے میں ملوث نامعلوم افراد اب بھی موجود ہیں۔
-
ہندوستان؛ دارالحکومت دہلی میں 250 سالہ مسجد میں واقع مدرسہ پر بلڈوزر چلا دیا گیا
Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۲دہلی کے ایک مشہور علاقے "بنگالی مارکیٹ" میں 250 سال پرانی مسجد میں واقع مدرسہ پر منگل کو بلڈوزر چلا دیا گیا جس سے مدرسہ کے دو کمرے منہدم ہو گئے۔