-
ہندوستانی کسانوں کی دہلی میں مہا پنچایت
Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۲ہندوستان کی کسان یونینوں کے متحدہ محاذ نے ایک بارپھر دہلی میں اجتماع کرکے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایم ایس پی پر قانونی گارنٹی دینے اور متنازعہ تینوں قوانین کو پوری طرح سے ختم کرنے کے اپنے وعدے پر عمل کرے
-
جاپانی وزیراعظم کا دورہ ہندوستان
Mar ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۴جاپانی وزیراعظم کے دورہ ہندوستان میں دونوں ملکوں نے مختلف دفاعی اور اقتصادی میدانوں میں تعاون کے متعدد معاہدے کئے ہیں۔
-
نئی دہلی؛ ہندوستانی پرچم کی توہین پر برطانوی ہائی کمشنر وزارت خارجہ میں طلب
Mar ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۲برطانیہ میں خالصتانی علیحدگی پسندوں کی جانب سے ہندوستان کے پرچم کی توہین پر نئی دہلی میں برطانیہ کے ہائی کمشنر کو وزارت خارجہ میں طلب کرلیا گیا۔
-
ہندوستانی پنجاب میں علیحدگی پسندوں کے خلاف آپریشن، 100 سے زیادہ افراد گرفتار
Mar ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۷ہندوستان کے صوبہ پنجاب میں ایک علیحدگی پسند لیڈر کی گرفتاری کے لئے علاقے میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل کرکے آپریشن جاری ہے، 120 افراد کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔
-
موجودہ حالات میں چین کے ساتھ تعلقات حساس نوعیت کے ہیں ، ہندوستانی وزیرخارجہ
Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۲ہندوستان کے وزیرخارجہ ایس جے شنکر نے ہندوستان اور چین کے موجودہ تعلقات کو انتہائی حساس قرار دے دیا ہے
-
راہل گاندھی نے بیرون ملک ہندوستانیوں کی عزت کو ٹھیس نہیں پہنچائی
Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۹کانگریس کے صدر نے کہا ہے کہ کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے بیرون ملک ہندوستانیوں کی عزت کو ٹھیس نہیں پہنچائی، بلکہ وزیر اعظم نریندر مودی نے ایسا خود کیا ہے جس کے لئے انہیں ملک کے عوام سے معافی مانگنی چاہئے۔
-
ہندوستانی وزیراعظم کا ایک اور دعویٰ
Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۵ہندوستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ملک میں منتخب جگہوں پر قائم کیے جانے والے ٹیکسٹائل پارک میک ان انڈیا اور میک فار دی ورلڈ کی بہترین مثال ثابت ہوں گے اور ان سے بڑی سرمایہ کاری اور روزگار کو فروغ حاصل ہوگا۔
-
اپنی آواز بلند کرتے بھی ڈر لگتا ہے: کشمیری رہنما
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۰جموں وکشمیر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے خطے کی بگڑتی صورتحال پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے مرکز کی بی جے پی حکومت پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
اجلاس کے دوسرے مرحلے سے پہلے کانگریس پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ
Mar ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۳ہندوستانی پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کے دوسرے مرحلے سے پہلے کانگریس پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ میں اجلاس کے دوران پارٹی کی حکمت عملی طے کی گئی۔
-
کرناٹک میں انتخابی مہم کا آغاز، کانگریس وزیراعظم مودی کے نشانے پر
Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۶ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے ریاست کرناٹک میں انتخابی مہم کے آغاز میں ہی کانگریس پارٹی پر سخت ترین حملے کئے ہیں ۔