-
ہندوستان: دہلی کی ریاستی حکومت میں دو نئے وزرا شامل
Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۱دہلی کی ریاستی حکومت میں آج دو نئے وزرا آتیشی اور سوربھ بھاردواج شامل ہوگئے۔
-
ملک کی معیشت مضبوط اور مستحکم ہونے کا مودی کا دعوی
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۲ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے اپنی حکومت کے نو برس میں ملک کی معیشت مضبوط اور مستحکم ہونے کا دعوی کیا ہے۔
-
ہندوستان؛ ایک اور سپر سونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۵ہندوستان نے براہموس نامی ایک درمیانی دوری تک مار کرنے والے سپر سونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
فلسطینی جوانوں نے اسرائیل کے ایک اور جاسوس ڈرون کا شکار کیا (ویڈیو)
Mar ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۹گزشتہ ماہ بھی جنین پر صیہونی فوجیوں کی جارحیت کے دوران فلسطینی جوانوں نے اسرائیل کے ایک ڈرون کو تباہ کیا تھا۔
-
ہندوستان؛ گائے کو محفوظ قومی جانور قرار دئے جانے کا مطالبہ
Mar ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۸الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنو بنچ نے ایک اہم فیصلے میں گائے کو محفوظ قومی جانور قرار دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ ملک میں گئوکشی روکنے کے لیے مرکزی حکومت کو مؤثر فیصلہ کرنے کی ضرورت ہے۔
-
سعودی مبلغ کی آل سعود کو پھٹکار؛ دین اسلام کی تباہی کا سلسلہ بند کرو! (ویڈیو)
Mar ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۲سعودی مبلغ نے آل سعود کے حکمرانوں پر کرارا وار کرتے ہوئے اُن سے دین اسلام کی تباہی کا سلسلہ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
باحجاب طالبات کے امتحانات کا معاملہ، سپریم کورٹ میں سماعت ہولی کے بعد ہوگی
Mar ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۹ہندوستان کی سپریم کورٹ نے ریاست کرناٹک کے پری یونیورسٹی کالجوں میں حجاب پہن کر سالانہ امتحانات میں شرکت کی اجازت مانگنے والی لڑکیوں کی درخواست پر ہولی کی تعطیلات کے بعد سماعت کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ہندوستان کے وزیر اعظم مودی کا اپوزیشن پر حملہ
Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۰ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے اپوزیشن پر سخت حملہ کرتے ہوئے اُس پر عوام کے ساتھ منافقت کی سیاست کرنے اور بی جے پی کو بدنام کرنے کی کوشش کا الزام عائد کیا ہے۔
-
چین اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، سرحدی کشیدگی کم کرنے پر زور
Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۶چین اور ہندوستان نے اپنے سرحدی اختلافات حل کرنے پر زور دیا ہے۔
-
کانگریس پارٹی کے ترجمان کی پریس کانفرنس
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۹ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے مطالبہ کیا ہے کہ الیکشن کمیشن میں تقرری کے مجوزہ فارمولے پرای ڈی میں بھی عمل کیا جائے