-
ایران اور ہندوستان کے درمیان ثقافتی تعاون کے فروغ کا سمجھوتہ
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۴ایران اور ہندوستان نے نشرو اشاعت اور بین الاقوامی نمائشوں میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کے سمجھوتے پر دستخط کیے ہیں۔
-
ہندوستان میں سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۵ہندوستان میں سپریم کورٹ نے اپنے ایک تاریخی فیصلے میں مرکزی حکومت کو اکیلے، چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمشنروں کی تقرری سے روک دیا ہے۔
-
جی-20 کی سربراہی، عالمی برادری کی تعمیر و ترقی کی جانب ایک قدم
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۴ہندوستان کے وزیراعظم نے کہا کہ دنیا کے کئی ترقی پذیر اور غریب ممالک، امیر ممالک کی وجہ سے گلوبل وارمنگ (global warming) سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں ۔
-
یوکرین جنگ پر روس اور مغربی ممالک میں کشیدگی کے درمیان دہلی جی۔20 اجلاس کا میزبان
Mar ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۶بدھ اور جمعرات کو یوکرین کے تنازعے پر مغربی طاقتوں کے ساتھ روس کی بڑھتی ہوئی محاذ آرائی کے درمیان جی۔20 ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس منعقد ہو رہا ہے۔
-
ٹیکنالوجی کی طاقت سے شہری با اختیار بنائے جا رہے ہیں: ہندوستانی وزیر اعظم
Mar ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۳:۴۶ٹیکنالوجی کی طاقت سے شہریوں کو بااختیار بنانے پر ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے زور دیا ہے۔
-
ہندوستانی ساخت کے طیارے اب دور نہیں: وزیر اعظم مودی
Feb ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۴:۰۸ہندوستان کے وزیر اعظم نے مستقبل قریب میں ملکی ساخت کے ہوائی جہازوں کی تیاری کا عندیہ دیا ہے۔
-
منیش سسودیا 5 دن کے ریماڈ پر، کیرل کے وزیر اعلیٰ نے جمہوریت پر حملہ قرار دیا
Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۱ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کی ایک عدالت نے نائب وزیر اعلیٰ اور عام آدمی پارٹی کے سینیئر لیڈر منیش سسودیا کو 5 دن کے ریمانڈ پر سی بی آئی کی حراست میں بھیج دیا ہے۔
-
دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ اور عام آدمی پارٹی کے رہنما گرفتار
Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۳دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا دہلی ایکسائز پالیسی معاملے میں بے ضابطگیوں کے الزامات کے تحت گرفتار کر لئے گئے۔
-
یوکرین جنگ بھی کورونا کی طرح ہے، ساری دنیا کو متأثر کر دیا: ہندوستانی وزیر اعظم
Feb ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۲کورونا کی مانند یوکرین جنگ نے بھی ساری دنیا کو متاثر کیا ہے، یہ بات ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے جرمن چانلسر اولوف شولز سے اپنی ملاقات کے دوران کہی۔
-
ہندوستان میں جمہوریت کو ختم اور ملک کو توڑنے کی سازش ہو رہی ہے: کانگریس کا دعوی
Feb ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۳ہندوستان میں کانگریس پارٹی کے صدر نے حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت پر سخت حملے کرتے ہوئے متحدہ ترقی پسند اتحاد، یو پی اے میں توسیع کا اعلان کیا ہے۔