-
انڈین سپریم کورٹ نے اڈانی گروپ سے متعلق خبروں پر پابندی سے انکار کردیا
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۰ہندوستان کی سپریم کورٹ نے اڈانی گروپ پر ہنڈن برگ رپورٹ سے متعلق میڈیا پر خبریں نشر کرنے پر پابندی لگائے جانے کی درخواست کو مسترد کر دیا۔
-
ہندوستان کہاں سے درآمد کر رہا ہے یورینیم؟
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۸ازبکستان نے ہندوستان کو یورینیم برآمد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے
-
زراعت میں نوجوانوں کی کم شرکت پر مودی کی تشویش
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۸ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے زراعت کے شعبے میں نوجوانوں کی کم شرکت اور پرائیویٹ سیکٹر کے اختراعات اور سرمایہ کاری سے دور رہنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس کے لیے بجٹ میں کئی اعلانات کیے گئے ہیں، جن کا فائدہ اٹھایا جانا چاہیے۔
-
ہندوستان: سینیئر کانگریسی لیڈر پون کھیڑا کو ضمانت
Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۹ہندوستان کی حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت کانگریس کے سینیئر لیڈر پون کھیڑا کو سپریم کورت کی طرف سے ضمانت مل گئی ہے۔
-
کانگریس پارٹی کے رہنما گرفتار
Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۶ہندوستان میں حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت کانگریس کے سینیئر رہنما کوطیارے سے اتار کر گرفتار کرلئے جانے کے واقعے پر، ایک بڑا سیاسی تنازعہ کھڑا ہوگیا ہے۔
-
دہلی کی جامع مسجد کو بم سے اڑانے کی فرضی کال پر افراتفری
Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۵دہلی کی جامع مسجد کو بم سے اڑانے کی کال پر افراتفری مچ گئی ۔
-
ہندوستان اور ازبکستان کے درمیان فوجی مشقوں کا آغاز
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۹ہندوستان اور ازبکستان نے ریاست اتراکھنڈ کے پہاڑی علاقے میں مشترکہ فوجی مشقیں شروع کردی ہیں
-
چین کے علاوہ دنیا بھر سے اچھے تعلقات ہیں: ایس جئے شنکر
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۳ہندوستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ چین کے علاوہ، نئی دہلی کے پوری دنیا سے دوستانہ تعلقات ہیں۔
-
ایجنسیوں کے ذریعے ملک کی آواز نہیں دبائی جا سکتی: پرینکا گاندھی
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۴ہندوستان کی اپوزیشن جماعت کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے سیاسی جماعتوں کو ڈرانے دھمکانے کے لئے ایجنسیوں کے مبینہ استعمال پر بی جے پی کی مرکزی حکومت پر سخت نکتہ چینی کی ہے۔
-
مودی حکومت پر مرکزی ایجنسیوں کو اپوزیشن کے خلاف استعمال کرنے کا الزام
Feb ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۵ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے مودی حکومت پر مرکزی ایجنسیوں کو اپوزیشن کے خلاف استعمال کرنے کا الزام لگایا ہے۔