-
سی بی آئی سے منیش سیسودیا کی درخواست
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۴دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سیسودیا نے مرکزی تفتیشی ادارے سی بی آئی سے درخواست کی ہے کہ اکسائز پالیسی کے بارے میں ان سے تفتیش بجٹ کی تیاری کے بعد کی جائے۔
-
ہندوستان میں جمہوریت کی کمزوری میں اسرائیلی کردار
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۸ایک صیہونی کمپنی کی ہندوستان کے انتخاباتی عمل میں مداخلت کے انکشاف کے بعد، کانگریس پارٹی نے وزیراعظم نریندر مودی سے جواب طلب کرلیا ۔
-
ہندوستان، ریاست تریپورا میں اسمبلی انتخابات
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۷ہندوستان کی ریاست تریپورا میں اسمبلی انتخابات میں ووٹ ڈالے گئے ۔
-
بی بی سی کے دفاتر پر چھاپوں کا سلسلہ جاری، امریکہ اور برطانیہ کا رد عمل
Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۴ہندوستان میں بی بی سی کے دفاتر پرانکم ٹیکس کےچھاپوں کا سلسلہ بدھ کو بھی جاری رہا۔
-
۲۰۲۲ میں انٹرنیٹ مشکلات کو لے کر کشمیر پہلے نمبر پر
Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے عوام گزشتہ برس 2022 کے دوران دنیا میں سب سے کم انٹرنیٹ کی سہولت فائدہ اٹھا سکے۔
-
اپوزیشن کا ہنگامہ، راجیہ سبھا کی کارروائی مارچ تک ملتوی
Feb ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۴ہندوستان کی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ میں اپوزیشن کے ہنگامے کے بعد ایوان کی کارروائی تیرہ مارچ تک ملتوی کردی گئی۔
-
ایئرو انڈیا دوہزار تیئیس ایئر شو کا آغاز (ویڈیو)
Feb ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۸ہندوستان کے جنوبی شہر بنگلورو میں ایئر شو ایئرو انڈیا دو ہزار تیئیس شروع ہوگیا۔
-
گزشتہ پانچ سال میں روس کی ہندوستان کو 13 بلین ڈالر کے اسلحے کی فروخت
Feb ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۲روس نے گزشتہ پانچ سال میں ہندوستان کو 13 بلین ڈالر کا اسلحہ فراہم کیا ہے جب کہ 10 بلین ڈالر اسلحہ کی فراہمی کے معاہدے پر ابھی عمل درآمد ہونا باقی ہے۔
-
ترکیہ شام زلزلہ؛ ہندوستان کا ایک اور طیارہ امدادی سامان لے کر علاقے میں پہنچا
Feb ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۵ہندوستانی فضائیہ کا ساتواں طیارہ شام اور ترکیہ میں زلزلہ متاثرین کے لئے طبی اور آفات سے نمٹنے کے لیے امدادی سامان لے کر پہنچا ہے۔
-
کرگل، شدید ٹھنڈک میں جشنِ انقلابِ اسلامی کی حرارت (تصاویر+ویڈیو)
Feb ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۸ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے کرگل علاقے میں گزشتہ روز شدید ٹھنڈک کے باوجود مقامی لوگوں نے نہایت عظیم الشان اور پروقار انداز میں ایران کے اسلامی انقلاب کی چوالیسویں سالگرہ منائی اور ایک بار پھر انقلاب اسلامی اور اسکی قیادت کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اعلان کیا۔