-
ہندوستان اور ایران، طاقتور علاقائی حلیف: ہندوستان کے پورٹس اینڈ شپنگ کے وزیر
Feb ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۱ہندوستان کے پورٹس اینڈ شپنگ کے مرکزی وزیر سربانندا سونووال نے شمال جنوب ٹرانزٹ کوریڈور کے شعبے میں تہران اور نئی دہلی کو طاقتور علاقائی حلیف قرار دیا ہے۔
-
جشن انقلاب، کئی ممالک کے سربراہوں کا تہنیتی پیغام
Feb ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۵انقلاب اسلامی کی چوالیسویں سالگرہ کی مناسبت سےقطر کے امیراور دوسرے قطری حکام نےتہنیتی پیغام ایرانی حکام اورعوام کے نام ارسال کئے ہیں۔
-
ہندوستانی عوامی کے چیلنجز اب ختم ہو گئے، وزیر اعظم مودی کا دعویٰ
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۸ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنی حکومت کی کارکردگی کا دفاع کرتے ہوئے اُسے ملک کے وقار میں اضافے اور نئے امکانات کے پیدا ہونے کا باعث قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان میں ایشیا کے سب سے بڑے ہیلی کاپٹرساز کارخانے کا افتتاح
Feb ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۰ہندوستان نے پیر کے دن ایشیاء کے سب سے بڑے ہیلی کاپٹرساز کارخانے کا افتتاح کیا ہے جس میں سالانہ ایک ہزار سے زیادہ کثیرالنوعیت ہیلی کاپٹربنانے کی گنجائش موجود ہوگی جوہندوستان کے میڈان انڈیا ہدف حاصل کرنے میں ایک اہم قدم ہوگا۔
-
بی بی سی ڈاکیومینٹری پر پابندی، حکومت سے جواب طلب
Feb ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۱ہندوستانی سپریم کورٹ نے بی بی سی ڈاکیومینٹری فلم پر پابندی عائد کرنے کے حکومتی فیصلے پر مرکزی حکومت سے جواب طلب کرلیا ہے۔
-
ہندوستانی مسافر طیارے میں لگی آگ، ہنگامی لینڈنگ پر مجبور
Feb ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۰ایئر انڈیا ایکسپریس کے ایک طیارے میں ابو ظہبی سے اڑان بھرتے ہی آگ لگ گئی جس کے باعث اُسے فوراً ایمرجنسی لینڈنگ کے لئے دوبارہ زمین کا رخ کرنا پڑا۔
-
ہندوستان کی پارلیمنٹ میں اپوزیشن کا ہنگامہ
Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۰ہندوستان میں پارلیمنٹ کے بجٹ سیشن کے دوران جمعرات کے روز دونوں ایوانوں میں اپوزیشن نے شدید ہنگامہ کیا۔
-
ہندوستان میں نئے مالی سال کا بجٹ پیش
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۸ہندوستان کی مرکزی وزیرخزانہ نرملا سیتارمن نے دوہزار تیئیس اور چوبیس کے مالی سال کا بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کردیا ہے
-
ہندوستان: دھنباد میں کثیر منزلہ عمارت میں بھیانک آگ، 15 افراد کی دردناک موت
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۸ہندوستان کی ریاست جھارکھنڈ کے دھنباد شہر میں آتش زدگی کے ایک بھیانک حادثے میں کم سے کم 15 افراد کی درد ناک موت ہوگئی ہے۔
-
بھارت جوڑو یاترا ابھی ختم نہیں ہوئی، یہ پہلا قدم ہے: راہل گاندھی
Jan ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۷بھارت جوڑو یاترا کے بارے میں راہل گاندھی نے کہا کہ یہ ابھی ختم نہیں ہوئی، یہ پہلا قدم ہے، ہم آگے بھی ایکشن میں نظر آئیں گے۔