-
ہاکی ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ نے ہندوستان کو شکست دیدی
Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۴ہندوستان ہاکی ورلڈکپ دو ہزار تیئیس سے باہر ہوگیا ۔
-
کشمیر میں بھارت جوڑو یاترا
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۸ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں برفباری کے ساتھ ہی راہل گاندھی کی قیادت میں بھارت جوڑو یاترا بھی جاری ہے۔
-
چین کے ساتھ کشیدگی کے دوران ہندوستان کی فوجی مشقیں
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۰ایسے وقت میں کہ جب نئی دہلی اور بیجنگ کے مابین کشیدگی خاصی بڑھ گئی ہے، ہندوستانی فضائیہ نے فوجی مشقیں کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
بھارت جوڑو یاترا کے بعد ہاتھ سے ہاتھ جوڑو مہم
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۲ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے بھارت جوڑو یاترا کے بعد ہاتھ سے ہاتھ جوڑو مہم کا اعلان کردیا۔
-
جموں میں بھارت جوڑو یاترا کے دوران دو پراسرار دھماکے
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۳ہندوستان کے زیر انتظام جموں میں بھارت جوڑو یاترا کے دوران دو، پراسرار دھماکوں کی خبر ہے۔
-
ہندوستان میں لڑاکو مرغوں نے دو مردوں کی جان لی
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۳ہندوستان میں تین روزہ ہندومیلہ کے دوران دو افراد تیزدھار بلیڈسے مسلح مرغوں کے ہاتھوں مارے جانے کی خبر ہے۔
-
ہندوستانی کھلاڑیوں کا جنسی ہراسانی کے خلاف احتجاجی دھرنا جاری
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۰جنسی ہراسانی کے معاملے میں ہندوستانی ریسلنگ کے کھلاڑیوں اور پہلوانوں کا ریسلنگ فیڈریشن اور اس کے صدر کے خلاف دہلی میں احتجاجی دھرنا جمعہ کو تیسرے روز بھی جاری ہے اور یہ معاملہ پوری طرح سیاسی رنگ اختیار کرتا جا رہا ہے۔
-
ہندوستان میں کھیل کی دنیا کا بڑا اسکینڈل
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۱ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے جنتر منتر پر دھرنا دے رہے پہلوانوں نے جمعرات کو ایک بار پھر ریسلنگ فیڈریشن کے صدر کے خلاف زبردست مورچہ کھولا
-
کانگریس کی بھارت جوڑو یاترا جموں کشمیر میں داخل
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۶کانگریس کی بھارت جوڑو یاترا راہل گاندھی کی قیادت میں جمعرات کو ہندوستان کے زیرانتظام جموں کشمیر میں داخل ہوگئی
-
بھارت جوڑو یاترا ہیماچل پردیش میں داخل
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۳ہندوستان میں کانگریس پارٹی کی بھارت جوڑو یاترا ہیماچل پردیش میں داخل ہوگئی۔