-
مسلمانوں کے بارے میں غلط بیان بازی نہ کی جائے، بی جے پی لیڈروں کو مودی کی نصیحت
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۱ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے بی جے پی کی قومی مجلس عاملہ میں پارٹی رہنماؤں کو نصحیت کی ہے کہ وہ مسلمانوں کے بارے میں غلط بیان بازی نہ کریں۔
-
جاپان اور ہندوستان کی مشترکہ فوجی مشق
Jan ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۹ہندوستان اور جاپان کی مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز ہوگیا۔
-
ہندوستان کے شہر الہ آباد میں ایک مسجد مسمار (ویڈیو)
Jan ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۱ہندوستان کی ریاست اترپردیش کی حکومت نے ایک تاریخی مسجد کو مسمار کردیا ہے
-
ہندوستان: بھوپال میں تین روزہ "جشن اردو"
Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۹مدھیہ پردیش اردو اکادمی کی طرف سے "جشن اردو" امسال 18 سے 20 جنوری تک منعقد ہوگا۔
-
نفرت ختم کرنے کے لئے عوام کو نڈر ہو کر کام کرنا ہوگا: راہل گاندھی
Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۵ہندوستان کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے لیڈر اور بھارت جوڑو یاترا کے قائد راہل گاندھی نے کہا ہے کہ اس یاترا کے ساڑھے تین ہزار کلومیٹر کے سفر کے دوران انہیں عام لوگوں کے حقوق کی لڑائی لڑنے کی طاقت ملی ہے، جس میں انہوں نے غریبوں کے لئے ڈھال بن کر ان ک مفاد میں لڑنا سیکھا ہے۔
-
ہندوستانی کمپنی میریون بایوٹیک کی کھانسی کی دوا آلودہ ہے: ڈبلیو ایچ او
Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۳عالمی ادارہ صحت نے ہندوستانی فارما کمپنی میریون بایوٹیک کی تیار شدہ کھانسی کی دوا کے استعمال پر خبردار کیا ہے۔
-
ہندوستان اور قزاقستان کی مشترکہ فوجی مشقیں
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۰قزاقستان کی وزارت دفاع نے ہندوستان اور قزاقستان کی مشترکہ فوجی مشقیں کئے جانے کی خبر دی ہے
-
ایران اور پاکستان کا موبائل چوری روکنے کے لئے مشترکہ اقدام کرنے پر غور
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۱ایران اورپاکستان نے دونوں ممالک سے چوری شدہ موبائل ایک دوسرے کے ممالک میں فروخت اوراستعمال ہونے سے روکنے کےلئے مشترکہ اقدامات کرنے کےلئے آمادگی کا اظہار کیا ہے۔
-
ہندوستان نے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۵ہندوستان نے ایک اور بیلسٹک میزائل، پرتھوی دو کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
ہندوستان میں روسی مسافر طیارہ کی بم موجودگی کی اطلاع پر ہنگامی لینڈنگ
Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۵ہندوستان میں ایک روسی مسافر بردار طیارے نے اس وقت ہنگامی لینڈنگ کی جب طیارے میں بم کے موجودہونے کی اطلاع جہازکے عملے کو ملی ۔ مسافر طیارے میں 240 مسافر اورطیارے کے عملے کے افراد سوار تهے .