-
ٹرین کا خطرناک سفر+ ویڈیو
Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۱:۰۱ہندوستان میں ٹرین کا سفر پوری دنیا میں مشہور ہے۔
-
بیرون ملک ہندوستانی، ملک کے سفیر ہیں، وزیراعظم مودی
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۹ہندوستان کے وزیراعظم نریندرمودی نے پوری دنیا میں بسنے والی ہندوستانی برادری کو ہندوستان کا قومی سفیر قرار دیا ہے۔
-
محبوبہ مفتی کی جان کو خطرہ
Jan ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۹سیکیورٹی ایجنسی نے دعوی کیا ہے کہ محبوبہ مفتی کی نئی رہائش زیڈ پلس سیکوریٹی کیلئے قابل عمل نہیں اور اس کو دہشت گردوں کے حملوں کا خطرہ ہے۔
-
کشمیر کے سلسلے میں پاکستانی حکام کے بیان پر ہندوستان کا احتجاج
Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۶ہندوستان نے جموں و کشمیر کے حوالے سے پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے بیانات پر احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ انہیں ہندوستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کا کوئی حق نہیں ہے۔
-
بھارت جوڑو یاترا، پارلیمنٹ میں اپوزیشن کو نہ بولنے دینے کی پالیسی کا توڑ
Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۸چونکہ اپوزیشن کو پارلیمنٹ میں بولنے نہیں دیا جارہا ہے اس لئے ہم نے عوام تک پہنچنے اور ان کے مسائل کو ان کے درمیان اٹھانے کا فیصلہ کیا، یہ بات ہندوستان کی بھارت جوڑو یاترا کے قائد راہل گاندھی نے کہی۔
-
ہندوستان توانائی کے شعبے میں خودکفیل ہونے کی جانب گامزن
Jan ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۶آئندہ پچیس برسوں میں ہندوستان کو توانائی کے شعبے میں خود کفیل بنانے کے لئے حکومت نے انیس ہزار سات سو چوالیس کروڑ روپئے کی لاگت کے ساتھ نیشنل گرین ہائیڈروجن مشن کو منظوری دے دی ہے۔
-
ہلدوانی کی غفور بستی کے بارے میں سپریم کورٹ میں کل سماعت
Jan ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۲ہندوستانی سپریم کورٹ ہلدوانی کی غفور بستی کو منہدم کرنےکے اترا کھنڈ ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف جمعرات پانچ جنوری کو سماعت کرے گی۔
-
ہندوستان میں مسلمانوں کی بستی کو منہدم کرنے کے فیصلے کے خلاف دھرنا
Jan ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۵ہندوستان کی ریاست اترا کھنڈ میں چار ہزار سے زائد مکانوں پر مشتمل مسلمانوں کی ایک بستی کو منہدم کر دینے کے فیصلے کے خلاف بستی والوں کا احتجاجی دھرنا جاری ہے۔
-
ہندوستان کو جدید سائنس کی دنیا کی سب سے جدید تجربہ گاہ بنانے کا اعلان
Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۲ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے ملک کو جدید سائنس کی دنیا کی سب سے جدید تجربہ گاہ بنانے کے عزم کا اعلان کیا ہے۔
-
ہندوستان؛ بھارت جوڑو یاترا ریاست یوپی کی دہلیز پر
Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۵بھارت جوڑو یاترا آج یوپی میں داخل ہوگی جس کے بعد کانگریس کے رہنما راہل گاندھی دو دن میں تین لوک سبھا حلقے طے کریں گے۔