-
محاذ استقامت کے شہید کمانڈروں کو کشمیری عوام کا خراج عقیدت (تصاویر+ویڈیو)
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۱:۵۱ان دنوں دنیا بھر میں انسانیت بالخصوص عالم اسلام کے مخلص خدمتگزاروں اور محاذ استقامت کے عظیم کمانڈروں شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کو مختلف شکلوں میں خراج عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔ ہندوستان کا زیر انتظام کشمیر بھی اس مہم میں پیچھے نہیں ہے اور وہاں کے نوجوانوں اور نونہالوں نے بھی بڑے پر خلوص اور پر جوش انداز میں شہدا کی خدمت میں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
-
نوٹ بندی کے خلاف عرضیاں اکثریتی فیصلے سے خارج
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۲ہندوستانی سپریم کورٹ نے نوٹ بندی کے خلاف عرضیوں کو اکثریتی فیصلے سے خارج کر دیا۔
-
آل انڈیا مسلم مجلس نے کانگریس کی بھارت جوڑو یاترا کی حمایت کا اعلان کر دیا
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۶آل انڈیا مسلم مجلس نے کانگریس رہنما راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
حکومت ہندوستان کی ٹیکس آمدنی میں ریکارڈ اضافہ
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۱ہندوستان میں دسمبر دو ہزار بائیس میں جی ایس ٹی سے حاصل ہونے والی حکومت کی آمدنی میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں پندرہ فیصد اضافہ ہواہے۔
-
ازبکستان میں ہندوستانی دوا پینے سے 18 بچوں کی موت
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۶گیمبیا کے بعد اب ازبکستان نے مبینہ طور پر کہا ہے کہ ہندوستانی دواساز کمپنی کی تیار کردہ دوا پینے سے 18 بچوں کی موت ہوگئی ہے۔
-
جے شری رام کے نعرے پر ممتا بنرجی کی ناراضگی
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۰ہندوستان میں ہوڑہ اسٹیشن پر وندے بھارت ایکسپریس کے افتتاح کے موقع پر بی جے پی حامیوں کے جے شری رام کے نعرے لگانے کی وجہ سے مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی ناراض ہوگئیں اور اسٹیج سے اتر کر سامعین کی صف میں بیٹھ گئیں۔
-
ہندوستانی کرکٹر رشبھ پنت کار کے حادثے میں زخمی
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۱ہندوستان کے کرکٹر رشبھ پنت کار کے ایک حادثے میں زخمی ہوگئے۔
-
ہندوستان کے وزیراعظم کی والدہ انتقال کر گئیں
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۰ہندوستانی وزیراعظم نے ٹوئٹر پر اپنی والدہ کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔
-
طلبہ اپنی کامیابی کے ساتھ انسانیت کے تئیں اپنے فرائض پر بھی توجہ دیں: ہندوستانی صدر
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۴ہندوستان کی صدر دروپدی مرمو نے طلبہ کو مشورہ دیا کہ وہ خود بااختیار بنیں اور دوسروں کو بھی بااختیار بنائیں۔
-
راہل گاندھی کی سیکورٹی میں کوتاہی کا الزام
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۸کانگریس پارٹی نے بی جے پی حکومت پر بھارت جوڑویاترا کے قائد راہل گاندھی کی سیکورٹی میں کوتاہی کا الزام لگایا ہے۔