-
کانگریس پارٹی نے عوام کی فلاح و بہبود کے لئے کام کیا
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۳ہندوستان میں کانگریس پارٹی کے صدر نے کہا ہے کہ پارٹی نے اپنی تاسیس سے لے کر اب تک عوام کی فلاح و بہبود کے لئے کام کیا ہے۔
-
ہندوستان اور سری لنکا کے مابین دو کرکٹ سیریز اگلے ہفتے شروع
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۴ہندوستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیمیوں نے نیا سال شروع ہوتے ہی ایک دوسرے کے خلاف میدان میں اترنے کا فیصلہ کر چکی ہیں۔
-
صدر ہندوستان کا پولیس کی چوکسی، حساسیت اور دیانت پر زور
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۳ہندوستان کی صدر دروپدی مرمو نے ملک کے اتحاد کو برقرار رکھنے میں ہندوستانی پولیس کے کردار کو سراہا ہے۔
-
کشمیر میں جھڑپ، مزید چار عسکریت پسند جاں بحق
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہونے والی جھڑپ کے دوران 4 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
سری نگر میں کانگریسی رہنما کی پریس کانفرنس
Dec ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۹ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں عوام اور سیاسی حلقوں کی جانب سے بھارت جوڑو یاترا کا بے صبری سے انتظار کیا جارہا ہے۔
-
ہندوستان کا چین پاکستان سرحد پر ’’پرالے بلیسٹک میزائل‘‘ نصب کرنے کا فیصلہ
Dec ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۳چین اور ہندوستان کے درمیان ہونے والی حالیہ سرحدی جھڑپوں کے بعد کشیدہ ہوتے حالات میں ہندوستان نے چینی اور پاکستانی سرحدوں پر ’’پرالے بلیسٹک میزائل‘‘ نصب کرنے کی منظوری دے دی ہے، پرالے کا معنی قیامت یا بہت شدید تباہی بتایا جارہا ہے۔
-
بھارت جوڑو یاترا کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے: کانگریسی رہنماؤں کا دعوی
Dec ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۲ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی پر بھارت جوڑو یاترا کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
علامہ اقبال کی نظم پڑھنے پر شدت پسند ہندوؤں کا احتجاج، ہیڈ مسٹریس معطل، ٹیچر کو جیل
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۵ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے ایک سرکاری اسکول میں شاعر مشرق علامہ اقبال کی مشہور نظم، لب پہ آتی ہے دعا، پڑھنے پر اسکول کی صدر مدرس کو معطل اور ایک ٹیچر کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
ہندوستان کے وزیراعظم نے کیا بڑی کامیابیاں حاصل کرنے کا دعوی
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۲ہندوستان کے وزیر اعظم نے سن دو ہزار بائیس میں بڑی کامیابیاں حاصل کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
کشمیر؛ قائد انقلاب اسلامی کے ساتھ کشمیری عوام کا اظہار یکجہتی (ویڈیو)
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۰انجمن صاحب الزمان کرگل لداخ کے زیر اہتمام قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے عوام نے اجتماع کیا اور ourleader# کے حامل پوسٹروں کے ساتھ نظام اسلامی اور آیت اللہ العظمیٰ خامنہ کی حمایت میں نعرے لگائے۔