-
ہندوستان، کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۸ہندوستان کی مختلف ریاستوں میں کورونا کے زیرعلاج مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
-
کانگریس کی بھارت جوڑو یاترا آج دہلی پہنچ گئی
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۳کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے الزام لگاتے ہوئے آر ایس ایس اور بی جے پی پر طنز کیا اور کہا کہ آر ایس ایس اور بی جے پی کی پوری پالیسی خوف پھیلانا ہے تاکہ وہ نفرت پھیلا سکیں۔
-
ہندوستان کی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی معطل
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۷ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا سرمائی سیشن مقررہ وقت سے چھے دن پہلے ہی ختم کردیا گیا۔
-
ہندوستان: ایوان بالا راجیہ سبھا کی کارروائی ملتوی
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۱ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا کی کارروائی غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردی گئی
-
ہندوستان کی پارلیمنٹ میں جمعرات کو بھی ہنگامہ
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۰ہندوستانی پارلیمنٹ میں چین کے ساتھ سرحدی تنازعے پر اپوزیشن کے ہنگامے کا سلسلہ جمعرات کو بھی جاری رہا۔
-
ہندوستان: اہم مسائل میں حکومت کی خاموشی پر گہری تشویش
Dec ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۷ہندوستان میں کانگریس پارلیمانی پارٹی کی لیڈر سونیا گاندھی نے ملک کے اہم مسائل میں حکومت کی خاموشی پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔
-
لوک سبھا میں حزب اختلاف کے ہنگامے کے باعث معمول کی کارروائی متاثر
Dec ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۱ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا میں حزب اختلاف کے ہنگامے کے باعث معمول کی کارروائی بدھ کو متاثر ہوئی ۔
-
بھارت جوڑو یاترا
Dec ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۴ہندوستان میں کانگریس پارٹی کی بھارت جوڑو یاترا بدھ کی صبح ہریانہ میں داخل ہوگئی
-
ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں شدید ہنگامہ
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۷ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی اور حزب اختلاف کانگریس کے درمیان زبردست نعرے بازی اور زبانی نوک جھونک ہوئی۔
-
کشمیر میں تصادم، تین عسکریت پسند جاں بحق
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۹ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں تازہ تصادم میں تین عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔