-
بھارت جوڑو یاترا
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۳کانگریس پارٹی کی بھارت جوڑو یاترا نے ریاست راجستھان میں منگل کو سترہ دن پورے کرلئے ۔
-
ہندوستان کا چینی متنازعہ سرحد کے ساتھ 1000میل لمبی سٹرک بنانے کا فیصلہ
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۰ہندوستان نے چین کے ساتھ حالیہ سرحدی تنازعات کے بعد فیصلہ کیا ہے کہ وہ چینی سرحد کے ساتھ ساتھ 1000میل لمبی سٹرک تعمیر کرے گا تاکہ فوجیوں کو کم ترین وقت میں فرنٹ لائن تک منتقل کیا جاسکے۔ یہ منصوبہ 5سال میں مکمل ہوگا۔
-
دہلی میں کسانوں کا احتجاجی اجتماع
Dec ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۶ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی کے رام لیلا میدان میں دسیوں ہزار کسانوں نے ریلی نکالی اور احتجاجی اجتماع کرکے اپنے مطالبات پر زور دیا۔
-
ہندوستانی پارلیمنٹ میں اپوزیشن کا ہنگامہ
Dec ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۸ہندوستانی پارلیمان کے دونوں ایوانوں میں پیر کو بھی توانگ میں ہندوستانی اور چینی فوجیوں کے درمیان جھڑپ کے مسئلے پر اپوزیشن کا ہنگامہ جاری رہا ۔
-
ممبئی میں بی جے پی حکومت کے خلاف مظاہرہ+ ویڈیو
Dec ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۵ممبئی میں مہاوکاس اگھاڑی نامی اتحاد نے حکومت کے خلاف زبردست احتجاجی ریلی نکالی۔
-
چین کے مسئلے پر ایوان میں بحث کرانے کا مطالبہ: ملک ارجن کھڑگے
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۸ہندوستانی کانگریس پارٹی کے صدر، ملک ارجن کھڑگے نے ہندوستانی اور چینی فوجیوں کے درمیان حالیہ تصادم کے بارے میں ایوان میں بحث نہ کرانے کے حکومتی اقدام پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
خلائی شعبے میں ہندوستان کا دنیا کے ساتھ تعاون
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۳ہندوستان کا خلائی ادارہ اسرو سیٹیلائٹس کو خلا میں بھیجنے کے شعبے میں دیگر ممالک کے ساتھ تعاون کر رہا ہے اور اسی تناظر میں اُس نے پچھلے پانچ برسوں کے دوران 19 ممالک کے 177 سیٹلائٹس کو کامیابی سے خلا میں پہنچایا ہے۔
-
بھارت جوڑو یاترا کے ننانوے دن پورے
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۹ہندوستان میں کانگریس پارٹی کی بھارت جوڑو یاترا نے جمعرات پندرہ دسمبر کو ننانوے دن پورے کرلئے۔
-
مولانا آزاد نیشنل فیلو شپ کو ختم نہیں کیا جائے گا: ہندوستانی وزیر خزانہ
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۲ہندوستان کی مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نےاقلیتی طلبا کے لئے مولانا آزاد نیشنل فیلو شپ کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ اسے ختم نہیں کیا جائے گا اور اس سلسلے میں کوئی تشویش نہ پھیلائی جائے۔
-
سرحد پر ہند چین جھڑپ کے معاملے پر ہندوستانی پارلیمنٹ میں ہنگامہ
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۷ہندوستان کی ریاست ارونا چل پردیش کے سرحدی علاقے توانگ ایل اے سی پر ہندوستانی اور چینی فوجیوں کے درمیان تصادم کے مسئلے پر بدھ کو ہندوستانی اپوزیشن جماعتوں نے پارلیمان کے دونوں ایوانوں میں شدید ہنگامہ کیا۔