-
بھارت جوڑو یاترا کے ننانوے دن پورے
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۹ہندوستان میں کانگریس پارٹی کی بھارت جوڑو یاترا نے جمعرات پندرہ دسمبر کو ننانوے دن پورے کرلئے۔
-
مولانا آزاد نیشنل فیلو شپ کو ختم نہیں کیا جائے گا: ہندوستانی وزیر خزانہ
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۲ہندوستان کی مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نےاقلیتی طلبا کے لئے مولانا آزاد نیشنل فیلو شپ کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ اسے ختم نہیں کیا جائے گا اور اس سلسلے میں کوئی تشویش نہ پھیلائی جائے۔
-
سرحد پر ہند چین جھڑپ کے معاملے پر ہندوستانی پارلیمنٹ میں ہنگامہ
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۷ہندوستان کی ریاست ارونا چل پردیش کے سرحدی علاقے توانگ ایل اے سی پر ہندوستانی اور چینی فوجیوں کے درمیان تصادم کے مسئلے پر بدھ کو ہندوستانی اپوزیشن جماعتوں نے پارلیمان کے دونوں ایوانوں میں شدید ہنگامہ کیا۔
-
اروناچل پردیش میں پھر ہندوستانی اور چینی فوجیوں میں تصادم، متعدد زخمی
Dec ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۰ہندوستان کی ریاست اروناچل پردیش میں ایل اے سی کے قریب ہندوستان اور چین کی افواج کے مابین جھڑپوں میں دونوں ممالک کے متعدد فوجی زخمی ہوگئے ہیں، کچھ ذرائع نے 6 ہندوستانی فوجیوں کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
حزب اختلاف کی سخت مخالفت کے باوجود یکساں سول کوڈ کا بل راجیہ سبھا میں پیش
Dec ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۰ہندوستان میں حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی نے حزب اختلاف کی سخت مخالفت کے باوجود یکساں سول کوڈ کا بل راجیہ سبھا میں پیش کردیا۔
-
ہندوستان؛ سمندری طوفان کے پیش نظر جنوب مشرقی ریاستوں میں الرٹ جاری
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۸خلیج بنگال میں سمندری طوفان اور تیز بارش کے باعث جنوبی ریاست تمل ناڈو میں الرٹ جاری کردیا گيا ہے۔
-
چابہار بندرگاہ کی اہمیت پر زور
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۷وسطی ایشیا سے تعلق رکھنے والے افغانستان کے ہمسایہ ملکوں کا پہلا سیکورٹی اجلاس نئی دہلی میں منعقد ہوا جس میں علاقائی سلامتی کے حوالے سے جنوبی ایران کی بندرگاہ کو اہم قرار دیا گیا۔
-
ایم سی ڈی الیکشن میں عام آدمی پارٹی کی تاریخی فتح
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۴دہلی میونسپل کارپوریشن ایم سی ڈی کے الیکشن میں عام آدمی پارٹی نے بھارتیہ جنتاپارٹی کو تاریخی شکست دے دی ہے
-
ہندوستان میں پڑوسی ملکوں کے قومی سلامتی کے مشیروں کا اجلاس
Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۹افغانستان کے پڑوسی ملکوں میں سیکورٹی سے متعلق بڑھتی ہوئی تشویش کےدوران ہندوستان میں وسطی ایشیا کے مختلف ملکوں کے قومی سلامتی کے مشیروں کا ایک اجلاس منعقد ہوا ہے
-
ہندوستان: 'ایگزٹ پول' گجرات، ہماچل میں بی جے پی، دہلی میں عآپ کو زبردست کامیابی
Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۴ہندوستان کی تین ریاستوں میں حالیہ انتخابات کے ایگزٹ پول نتائج کے مطابق گجرات اور ہماچل پردیش میں بی جے پی جیتے گی اور دہلی میں عام آدمی پارٹی (عآپ) کو واضح کامیابی ملنے کی امید ہے۔