-
تاریخی بابری مسجد کی شہادت کی 30 ویں برسی، سکیورٹی سخت یوم غم اور یوم دعاء
Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۶6 دسمبر کو لے کر ایودھیا میں خصوصی سیکورٹی انتظامات کئے گئے ہیں اور سی سی ٹی وی کیمرے سے نگرانی کی جا رہی ہے، ساتھ ہی ایودھیا کے مختلف علاقوں میں گاڑیوں کی چیکنگ مہم کو بھی تیز کردیا گیا ہے۔
-
ہندوستان؛ جی-20 کی تیاریوں کے پیش نظر کل جماعتی اجلاس
Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۲ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے گروپ G-20 کی صدارت سنبھالنے کے بعد اس سے متعلق پروگراموں پر اتفاق رائے قائم کرنے کے مقصد سے کُل جماعتی اجلاس طلب کیا۔
-
دہلی بلدیاتی انتخابات کے ایگزٹ پول نتائج: عآپ کی جھاڑو حرکت میں
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۰ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں 4 دسمبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے ایگزٹ پول کے مطابق عام آدمی پارٹی (عآپ) کو اکثریت مل جائے گی۔
-
الیکشن کمیشن پر بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانبداری کا الزام
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۲ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے گجرات الیکشن کے تعلق سے الیکشن کمیشن پر بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانبداری کا الزام لگایا ہے۔
-
بھارت جوڑو یاترا ریاست راجستھان میں داخل
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۳کانگریس پارٹی کی بھارت جوڑو یاترا ریاست راجستھان میں داخل ہوگئی ہے۔
-
گجرات کی 93 اسمبلی سیٹوں کیلئے پولنگ جاری، نریندر مودی نے بھی ووٹ کاسٹ کیا
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۶ہندوستان کے وزیر اعظم نے صوبے گجرات کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں پولنگ بوتھ پہنچ کر اپنا ووٹ کاسٹ کریں۔
-
دہلی میں بلدیاتی انتخابات کے لئے آج ووٹ ڈالے گئے
Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۱دہلی میں بلدیاتی انتخابات کے لئے آج ووٹ ڈالے گئے اس دوران رائے دہندگان میں خاصا جوش و خروش دیکھنے کو ملا ۔
-
کانگریس پارٹی کا بی جے پی حکومت پرالزام
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۲کانگریس پارٹی نے چینی فوج کی دراندازی پر مرکز کی بے جی پی حکومت کی خاموشی کو تشویشناک قرار دیا ہے۔
-
بھوپال گیس سانحہ، 38 ویں برسی پر کینڈل مارچ، متاثرین ابھی تک پریشان
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۶ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش کے صدر مقام بھوپال میں رونما ہونے والے گیس سانحے کی 38 ویں برسی کے موقع پر بھوپال میں کینڈل مارچ نکالا گيا ہے۔
-
بھارت جوڑو یاترا کا مدھیہ پردیش میں گیارہواں دن
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۰کانگریس پارٹی کی بھارت جوڑو یاترا نے سنیچر کو ریاست مدھیہ پردیش میں اپنا گیارہواں دن گزارا۔