-
دنیا کے سب سے بڑے اردو فیسٹیول "جشن ریختہ" کا رنگا رنگ آغاز
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۴ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں دنیا کے سب سے بڑے اردو ادبی اور ثقافتی فیسٹیول "جشن ریختہ" کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی، لیکن ہندوستان میں قیمتیں آسمان پر کیوں؟
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۰کانگریسی رہنما راہل گاندھی نے مرکز کی بی جے پی حکومت پر کڑی نتکہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوگ مہنگائی سے پریشان مگر وزیر اعظم اپنی وصولی میں مصروف ہیں۔
-
بی جے پی حکومت پر ملک توڑنے کی کوشش کا الزام
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۶کانگریس پارٹی کے سینیئر رہنما جے رام رمیش نے مودی حکومت پر ملک کو ٹوٹنے کے دہانے پر پہنچا دینے کا الزام لگایا ہے۔
-
ہندوستان میں مالیاتی خسارے کا اعلان
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۵ہندوستان کو رواں مالی سال کی پہلے ششماہی میں پینتالیس اعشاریہ چھے فیصد مالیاتی خسارے کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
-
گجرات میں پہلے مرحلے میں 89 سیٹوں کے لیے ووٹنگ
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۳گجرات میں پہلے مرحلے کے لیے ووٹنگ کا آغازہو گیا ہے جہاں 89 سیٹوں کے لیے ووٹ ڈالے جا رہے ہیں ۔
-
ہندوستان: اترپردیش میں دو بھیانک حادثے، 12 ہلاک
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۴ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں ہونے والے دو الگ الگ حادثوں میں 12 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
اجتماعی عصمت دری کی شکار بلقیس بانو نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۹ہندوستان کی ریاست گجرات کے دوہزار دو کے فسادات کے دوران جنسی زیادتی کا شکار ہونے والی بلقیس بانو نے اجتماعی عصمت دری کا ارتکاب اوران کےخاندان کے سات افراد کو قتل کردینے والے گیارہ مجرموں کو وقت سے پہلے رہا کردینے کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے
-
اسلام امن کا حامی اور دہشت گردی کا مخالف دین: ہندوستان کی قومی سلامتی کے مشیر
Nov ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۶ہندوستان کی قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال نے اسلام کو امن کا حامی اور دہشت گردی کا مخالف قرار دیا ہے۔
-
بھارت جوڑو یاترا مدھیہ پردیش میں ساتویں دن بھی جاری
Nov ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۰کانگریسی رہنما راہل گاندھی کی قیادت میں جاری بھارت جووڑ یاترا منگل کو مدھیہ پردیش میں ساتویں دن بھی جاری رہی ۔
-
بھارت جوڑو یاترا نے ملک کا سیاسی منظر نامہ بدل دیا، کانگریس پارٹی
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۳کانگریسی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ راہل گاندھی کی قیادت میں بھارت جوڑو یاترا نے ملک کا سیاسی منظر نامہ بدل دیا ہے۔