-
بی جے پی رکن صوبائی اسمبلی کا شان رسالتماب (ص) میں گستاخانہ بیان
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۷ہندوستان کے شہر حیدرآباد دکن میں بی جے پی کے ایک رکن صوبائی اسمبلی کے ذریعے شان رسالتماب (ص) میں گستاخانہ بیان دیئے جانے پر شہر میں لوگوں نے شدید احتجاج کیا جس کے بعد گستاخ رسول کو گرفتار کرلیا گیا۔
-
بھارت جوڑو مارچ کا مقصد نفرت کو ختم کرنا ہے: کانگریس
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۳ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے بھارت جوڑو یاترا کا مقصد، نفرت کی دیوار کو توڑنا بتایا ہے۔
-
ہندوستان: سپریم کورٹ میں بلقیس بانو کیس سماعت کے لئے منظور
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۰ہندوستانی سپریم کورٹ نے ریاست گجرات کے بلقیس بانو کیس کے مجرمین کی سزا میں چھوٹ کے خلاف دائر مفاد عامہ کی اپیل کو سماعت کے لئے منظور کرلیا۔
-
ریزرو بینک کی اپنی رپورٹ سے کنارہ کشی، کانگریس کا بی جے پی پر دباؤ ڈالنے کا الزام
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۳ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے مرکزی حکومت پرالزام لگایا ہے کہ اس نے ریزروبینک پر اپنی ریسرچ رپورٹ سے کنارہ کشی کے لئے دباؤ ڈالا ہے۔
-
پی جے پی حکومت من مانیاں کر رہی ہے: کانگریس
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۵ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے مرکزی حکومت پر بینکوں کی نجکاری کے سلسلے میں ریزرو بینک کے انتباہات کو نظرانداز کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
ہندوستان کی بندرگاہوں ، جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کے وزیر کا دورہ ایران
Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۶ہندوستان کی، بندرگاہوں اور جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کے وزیر ایرانی حکام سے مذاکرات و گفتکو کی غرض سے ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ ایران کے درے پر تہران پہنچے ہیں۔
-
ہندوستان، پتنگ کی ڈور نے ایک چھے سالہ بچے کی جان لی
Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۵لدھیانہ ہندوستان میں پتنک کی شیشہ لگی ڈور گلے میں پھرنے سے 6 سالہ بچہ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔
-
غریبی کے بیچ ہندوستان میں بڑھتی کروڑ پتی لوگوں کی تعداد
Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۷سال دوہزار تیس تک ہندوستان میں بالغ کروڑ پتی افراد کی تعداد ساٹھ لاکھ سے زیادہ ہوجائے گی، یہ دعویٰ امریکی میڈیا ادارے بلوم برگ نے ایک عالمی شہرت یافتہ بینک کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں کیا ہے۔
-
بی جے پی نے جموں و کشمیر کو تجربہ گاہ بنا لیا ہے: محبوبہ مفتی
Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۹ہندوستان کے زیرانتظام جموں و کشمیر کی سابق وزیراعلی اور پی ڈی پی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ غیر مقامی باشندوں کو خطے میں ووٹ ڈالنے کا حق دینا جموں و کشمیر کی انتخابی جمہوریت کے تابوت میں آخری کیل ہے
-
ہندوستان روہنگیا پناہ گزینوں کو قبول کرے گا یا نہیں ابہام باقی
Aug ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۵ہندوستان کے شہری ترقیات کے وزیر نے کہا ہے کہ ان کی حکومت روہنگیا پناہ گزینوں کو رہائش فراہم کرے گی