-
ملک میں مفت تعلیم کی سہولت فراہم کئے جانے پر زور
Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۵دہلی کے وزیر اعلی نے ایک بار پھر پورے ملک میں مفت تعلیم کی سہولت فراہم کئے جانے پر زور دیا ہے۔
-
بی جے پی حکومت پر ملک کو تقریبا دو لاکھ کروڑ روپے کا نقصان پہنچانے کا الزام
Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۵ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے مرکزی حکومت پر کارپوریٹ کو ٹیکس کی چھوٹ دے کر، ملک کو تقریبا دو لاکھ کروڑ روپے کا نقصان پہنچانے کا الزام لگایا ہے۔
-
بی جے پی حکومت تاریخی حقائق میں تحریف کر رہی ہے: کانگریس
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۰کانگریس صدر سونیا گاندھی نے یوم آزادی کی مناسبت سے قوم کے نام اپنے پیغام میں بی جے پی حکومت پر تاریخی حقائق کے بارے میں غلط بیانی کا الزام لگایا ہے۔
-
ہندوستان میں جشن آزادی کی پچھترویں سالگرہ کی تقریبات
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۹آج ہندوستان میں چھترواں یوم آزادی دھوم دھام سے منایا جارہا ہے۔
-
ہندوستان سے امریکا ہوا ناراض، کیا احتجاج
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۳امریکہ نے روس سے تیل خریدنے پر پابندی عائد کر رکھی ہے اس کے باوجود ہندوستان روس سے خام تیل خرید رہا ہے جس پر امریکہ نے اعتراض کیا ہے۔
-
ہندوستان میں منکی پاکس میں مبتلا افراد کی تعداد میں اضافہ
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۰ہندوستان میں منکی پاکس میں مبتلا افراد کی تعداد بڑھکر دس ہو گئی ہے۔
-
ہندوستان میں بی جے پی پر کانگریس کی تنقید
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۶ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے بھارتیہ جنتا پارٹی پر" تقسیم کی زیادتیوں کا یادگار دن " منا کر سیاسی فائدہ اٹھانے کا الزام لگایا ہے۔
-
متحدہ چین کی پالیسی پر قائم ہیں: ہندوستان
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۳متحدہ چین کے اصول کی حمایت کرنے والے اولین ملک کی حثیت سے ہندوستان نے ایک بار پھر اس پالیسی پر قائم رہنے کا اعلان کیا ہے۔
-
مودی حکومت پر عام آدمی پارٹی کی تنقید
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۴ہندوستان میں حزب اختلاف پر مفت کی ریوڑی کا کلچر پھیلانے کے وزیر اعظم نریندر مودی کے الزام پر عام آدمی پارٹی کے سخت ترین ردعمل کا ردعمل جاری ہے۔
-
مفت ریوڑی کے بیان پر حزب اختلاف کا ردعمل اور حکومت کی صفائی
Aug ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۵ہندوستان میں وزیر اعظم نریندر مودی کے مفت ریوڑی کے بیان پر حزب اختلاف کے ردعمل کے بعد حکومت صفائی دینے پر مجبور ہوگئی۔