-
ہندوستان نے کی چین پر کڑی نکتہ چینی
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۸ہندوستان نے چین پر دہشت گردی کے خلاف جنگ اور سلامتی کونسل کے نظام کو متاثر کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
کانگریس پارٹی پر نریندر مودی کے حملے
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۸ہندوستان کے وزیراعظم نے مہنگائی کے خلاف کالے کپڑے پہن کر حزب اختلاف کانگریس پارٹی کے مظاہرے کو کالے جادو سے تعبیر کیا ہے۔
-
ہندوستانی وزیراعطم پر دہلی کے وزیراعلی کی تنقید
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۲دہلی کے وزیر اعلی نے وزیر اعظم نریندر مودی کے مفت ریوڑی کلچر کے بیان پر انہیں آڑے ہاتھوں لیا ہے۔
-
کشمیر: یوم آزادی سے قبل فوجی کیمپ پر حملہ، 3 فوجیوں سمیت 6 ہلاک متعدد زخمی
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جشن آزادی سے قبل فوجی کیمپ پر حملے میں 3 فوجیوں سمیت 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
-
کشمیر میں تصادم، تین کی موت
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہونے والے تصادم میں تین افراد مارے گئے۔
-
کیا ہندوستان، امریکا سے دشمنی مول لے رہا ہے؟
Aug ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۵یوکرین کی جنگ شروع ہونے کے بعد سے ہی امریکی حکام اس کوشش میں مصروف ہیں کہ روس سے تیل کی برآمد کم ہو جائے تاکہ اس طرح روس کو سزا دی جا سکے۔
-
کانگریس پارٹی کا ملک گیر بھارت جوڑو مارچ شروع کرنے کا اعلان
Aug ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۵ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے سات ستمبر سے بھارت جوڑو یاترا نکالنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
تاناشاہ حکومت کے خلاف ایک بار پھر کرو یا مرو جیسی تحریک کی ضرورت ہے: راہل گاندھی
Aug ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۵کانگریس پارٹی کے لیڈر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ ناانصافی کے خلاف ایک بار پھر کرو یا مرو جیسی تحریک کی ضرورت ہے۔
-
ہندوستان میں توانائی ترمیمی بل دو ہزار بائیس لوک سبھا میں پیش
Aug ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۵ہندوستان میں حکومت نے اپوزیشن جماعتوں کی زبردست مخالفت کے درمیان آج توانائی ترمیمی بل دو ہزار بائیس لوک سبھا میں پیش کردیا ۔
-
کشمیر میں عزاداروں پر عرصہ حیات تنگ، دفعہ 144 نافذ
Aug ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں محرم الحرام کے موقع پر ماتمی جلوسوں کی اجازت نہ دینے کیلئے سرینگر میں دفعہ 144 نافذ کیا گیا ہے۔